معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 3988
پوری داڑھی رکھنا بہتر ہے یا پھر جب ایک مشت سے زیادہ ہوجائے تو کٹوادینا افضل ہے؟
پوری داڑھی رکھنا بہتر ہے یا پھر جب ایک مشت سے زیادہ ہوجائے تو کٹوادینا افضل ہے؟
جواب نمبر: 398801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 854/ ھ= 645/ ھ
مقدارِ واجب سے کچھ زائد میں تو مضائقہ نہیں البتہ بہت بڑہ جائے کہ بدنما معلوم ہونے لگے تو مقدار واجب سے زائد کو کاٹ کر مناسب ہیئت میں کرلینا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسلم مرد کو انگوٹھی میں
پتھر استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اگر اجازت ہے تو کون سا پتھر استعمال کرنے
کے لیے سب سے اچھا ہے؟
میں جس کمپنی میں کام کر رہا ہوں وہاں اب ٹائی پہننا لازم کردیا گیا ہے، ویسے دل سے تو ایک دم نفرت ہے ٹائی پہننے سے، لیکن اس صورت میں کیا حکم ہے؟
1659 مناظرمفتی صاحب میں نے سنا ہے کہ نماز پڑھتے وقت ہمیں بیلٹ، گھڑی نہیں پہننا چاہیے (کیوں کہ یہ دھات سے بنتا ہے) کیا یہ صحیح ہے؟ اوراگر یہ صحیح ہے ، تو ہمارے پینٹ کے کلپ، بٹن وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے جوکہ دھات سے بنتا ہے؟ برائے کرم میرے دونوں سوالوں کا جواب عنایت فرماویں۔
4881 مناظرہمارے گھر میں ایک ریشم کا قالین ہے، کیا اس کو ہم استعمال کرسکتے ہیں، اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی نے ریشم کا کپڑا وغیرہ پہنا ہو تو کیا اسک و ہاتھ لگانا جس طرح اس کے عام کپڑوں کو لگایا جاتا ہے درست ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں؟
2424 مناظر