India

سوال # 177915

ہم خط ہر ہفتہ بناتے ہیں اور داڑھی بھی سیٹ کرتے ہیں یعنی ایک مشت سے جو زیادہ ہے اس کو کاٹ دیتے ہیں تو ہر ہفتہ یہ عمل کرنا یعنی داڑھی میں قینچی لگانا تو ہمارا یہ عمل صحیح ہے یا نہیں؟

Published on: Apr 14, 2020

جواب # 177915

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 730-579/D=08/1441



صحیح ہے ۔ وکان ابن عمر إذا حج او اعتمر قبض علی لحیتہ فما فضل اخذ (بخاری باب تقسیم الاظفار) وقال فی الہندیة: لا باس اذا طالت لحیتہ ان یاخذ من اطرافہا ولا باس ان یقبض علی لحیتہ فان زاد علی قبضتہ شيء جَزّہ والقص سنة فیہا ۔ ہندیة: ۵/۳۵۸۔



ویستحب حلق عانتہ ․․․․․ فی کل اسبوع مرة تنظیف بدنہ بنحو ازالة الشعر من إبطیہ الخ (الدر مع الرد: ۹/۵۸۳)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات