India

سوال # 175538

میرا سوال یہ ہے کہ موئے زہر ناف نکالنے کے بعد کیا کرنے چاہئے؟ عام طور پر لوگ لوگ ان کی صفائی بیت الخلا میں کرتے ہیں اور بالوں کو فلیش آوَٹ (بہادینا) کر دیتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟

Published on: Dec 30, 2019

جواب # 175538

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 414-384/M=05/1441



لوگوں کا مذکورہ عمل خلاف اولیٰ ہے، بہتر یہ ہے کہ اُن بالوں کو زیر زمین دفن کر دیا جائے۔ وإن ألقاہ في الکنیف أو في المغتسل ، یکرہ ذلک لأن ذلک یورث داءً (ہندیة: ۵/۴۱۳) ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات