India

سوال # 174931

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا مرد حضرات بالوں کو سیٹ رکھنے کیلئے ٹائی کا استعمال کرسکتے ہیں؟

Published on: Nov 10, 2019

جواب # 174931

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 114-110/B=03/1441



اگر سنت کے مطابق بال رکھے ہیں تو انہیں سیٹ رکھنے کے لئے ٹائی (بال سیٹ کرنے کی ایک چیز) کا استعمال کرسکتے ہیں، انگریزی بالوں کے لئے نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات