India

سوال # 173752

گردا کے سلسلہ میں آپ سے معلوم کرنا تھا کہ ہمارے علاقہ میں اکثر گردا رکھتے ہوئے پیچھے کے حصہ کے بال کو چھوٹا کردیتے ہیں اور سامنے کے حصہ کے بالوں کو بڑا کرتے ہیں اس سلسلے میں حضراتِ مفتیان کرام سے سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کرنا صحیح ہے اور اگر اس طرح کرنا درست ہے تو سامنے کے حصے کو یا کنارے کے حصہ کو چھوٹا کرنا کیسا ہے ؟

Published on: Nov 6, 2019

جواب # 173752

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:144-107/sd=3/1441



سامنے کے حصے کے بالوں کو بڑا رکھنا اور پیچھے کے حصے کے بال چھوٹے رکھنا فساق کا طریقہ ہے، اس طرح بال نہیں رکھنے چاہییں، سب طرف سے بال برابر کٹوانے چاہییں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات