INDIAN

سوال # 170632

کیا مرد زیرے ناف بال کا ویکس کر کے صاف کر سکتا ہے؟

Published on: May 17, 2019

جواب # 170632

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 887-791/M=09/1440



مرد کے لئے زیر ناف بال کو بلیڈ یا استرے سے صاف کرنا بہتر ہے۔ بال صفا صابون ، پاوٴڈر اور کریم وغیرہ کے ذریعہ بھی صفائی کر سکتا ہے۔ ویستحب إزالة شعر عانة الرجل بالحلق الخ (الشامی) ولو عالج بالنورة فی العانة یجوز (ہندیہ) ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات