معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 170103
جواب نمبر: 17010331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:739-655/sd=8/1440
داڑھی کے سفید بالوں پر سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ، مثلاً: سرخ رنگ کی مہندی لگانا مستحب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱) کیا کسی عورت کو سونا اور چاندی کے علاوہ کسی او ردھات کی انگوٹھی مپہننا ثلاًپلاٹینم کی جائز ہے؟ (۲)میں نے ایک مولانا کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ عورتوں کے لیے سونا اور چاندی کے علاوہ کی انگوٹھی پہننا مثلاً پلاٹینم کی مکروہ تحریمی ہے۔ اگر یہ صحیح ہے تو یہ کہاں سے ثابت ہے؟
3004 مناظرمیں یہاں چائنا
میں ہوتا ہوں، میرے ایک چائنیز دوست نے مجھ سے پوچھا کہ تم سونا کیوں نہیں پہنتے
تو میں نے اس کو جواب دیا کہ مسلم مرد سونا نہیں پہن سکتے، ہمارے مذہب میں ممنوع
ہے۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیوں ممنوع ہے، تو میں نے کہا کہ ہمارے نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے، اس نے مجھ سے دلیل پوچھی تو مجھے معلوم نہیں
تھی۔ ویسے الحمد للہ ہم لوگ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو عقیدت کے
ساتھ مان لیتے ہیں، لیکن اس کے دلیل پوچھنے کی وجہ سے میرے ذہن میں بھی یہی بات
آئی، کیوں کہ اللہ او رنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی بھی چیز کو جائز یا ناجائز
قرار دیں تو اس کے پیچھے کوئی دلیل ضرور ہوتی ہے۔ تو میرا سوال ہے کہ سونا منع
کرنے کی کیا حکمت ہے،اردو میں حدیث بتائیے گا، تاکہ میں اپنے دوست کو صحیح وضاحت
کرسکوں، اور میری کوشش ہے کہ میں اس کو ان شاء اللہ مسلمان کروں گا۔ آپ کی دعا
چاہیے۔
ہمارے علاقہ میں سرکاری اردو اسکول ہیں۔ جن میں ہم بچیوں کا داخلہ کراتے ہیں۔ وہاں استادوں کو اس بات کی ہدایت ہے کہ انھیں ناچتے ناچتے یا سنیما کے اندازمیں سبق سکھائیں۔ کیا ایسے اسکول میں ہمارے لڑکے اور لڑکیوں کا داخلہ دلا سکتے ہیں؟ (۲)میری ایک بچی ہے ساجدہ جو پانچ سال کے قریب ہے۔ مجھے یہ مشورہ دیں کہ اس کو میں صرف عصری تعلیم سکھاؤں یا صرف دینی تعلیم سکھاؤں؟ (۳)میری تمنا یہ ہے کہ اسے حافظہ یا عالمہ بناؤں۔ کوئی کہتا ہے کہ لڑکیوں کو حافظہ اور عالمہ نہیں بنانا چاہیے، صرف انھیں ضروری دینی تعلیم دینا چاہیے۔ (۴)کیا لڑکیوں کی کان اور ناک چھیدنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کس حد تک؟ (۵)کیا عورتوں کو پیروں میں چین، جوڈوے ، کڑے اور ناک میں نتھنی، کان میں بالی، گلے میں کالے منکے، چوڑیاں پہننا ضروری ہیں یا اختیار کی بات ہے۔ ضروری ہے تو کیا کیا اور کتنا کتنا ضروری ہے؟ کیا ازواج مطہرات کی زندگی میں بھی یہ سب چیزیں تھیں؟ برائے کرم شریعت کی رو سے جواب عنایت فرماویں۔
4295 مناظردلہن کا لباس میں لال جوڑا پہنا اسلامی رو سے کیسا ہے جیسا کہ ہندوستا ن میں اکثر مسلم غیر مسلم سرخ جوڑے ہی پہنتی ہیں اس کو دلہن کی نشانی مانا جاتا ہے۔کیا اسلامی طریقہ میں اس موقع کے لیے کسی خاص لباس کا ذکر موجود ہے؟ میں نے سنا ہے کہ عرب ملکوں میں دلہن سفید لباس پہنتی ہیں تو یہ طریقہ کیسا ہے جب کہ ہندوستان میں اس لباس کو بیواؤں کے لباس سے پہچانا جاتا ہے؟ اسلامی تہذیب میں لباس کیسا ہو؟ شرارہ جو کہ ایک قسم کا لہنگا چولی ہوتا ہے دلہن کا پہننا کیسا ہے؟
6429 مناظرکیا ٹائی پہننا جائز ہے؟
3485 مناظر