معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 157601
جواب نمبر: 15760101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:400-348/D=4/1439
جائز ہے لیکن خلاف ادب ہے، شامی میں ہے: وفي حلق شعر الصدر والظہر ترک الأدب (۱/۵۸۳)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں مسقط میں رہتاہوں۔ کچھ دنوں پہلے حیدرآباد او ربنگلور میں جمعیة علمائے ہند نے انٹی ٹیررزم کانفرنس(دہشت گردی مخالف کانفرنس)کی تھی۔ یہ پروگرام ای ٹی وی اردو پر براہ راست نشر کیا گیا تھا۔ کیا اسلام میں ٹی وی کا دیکھنا جائز ہے؟ اگر جائز نہیں ہے تو پھر علماء کیوں نشر کرنے کی اجازت دیتے ہیں اور میرے والدبھی جمعیة علماء ہند آندھراپردیش ،ہمام کے ممبر ہیں ۔ کیا ہم اس پروگرام کو ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
1604 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ پینٹ شرٹ پہن کر امامت کرسکتے ہیں جیسے کہ ڈیوٹی پر رہنا ہوتا ہے ایک آدمی جس کی داڑھی نہیں ہے لیکن اس کا لباس کرتا پائجامہ ہے اور ایک آدمی جس کی داڑھی ہے اور اس کا لباس پینٹ شرٹ ہے تو کس کو امامت کرنا چاہیے؟ مہربانی کرکے پوری تفصیل سے بتائیں۔
2293 مناظرکیا ناف مرد کے ستر میں شامل ہے؟ کیا مردوں کو ناف کا چھپانا فرض ہے؟
3104 مناظر مسلم مرد کو انگوٹھی میں
پتھر استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اگر اجازت ہے تو کون سا پتھر استعمال کرنے
کے لیے سب سے اچھا ہے؟