• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 156771

    عنوان: کیا سفید سونا جیسے پلاٹینیم وغیرہ کی انگوٹھی مرد کے لیے جائز ہے ؟

    سوال: کیا سفید سونا جیسے پلاٹینیم وغیرہ کی انگوٹھی مرد کے لیے جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 156771

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:241-208/D=4/1439

    مرد کے لیے صرف چاندی کی انگوٹھی وہ بھی ساڑھے چار ماشہ سے زیادہ وزن کی نہ ہو جائز ہے، سونے کی انگوٹھی خواہ سفید سونا ہو جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند