• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 155308

    عنوان: لوگ کہتے ہیں کہ کلی دار کرتا سنت ہے اور بنا کلی کرتا خلاف سنت ہے ،اس کی کیا حقیقت ہے ؟

    سوال: لوگ کہتے ہیں کہ کلی دار کرتا سنت ہے اور بنا کلی کرتا خلاف سنت ہے ،اس کی کیا حقیقت ہے ؟

    جواب نمبر: 155308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:96-295/B=4/1439

    تلاش بسیار کے بعد کوئی ایسی حدیث نہیں ملی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کرتا کلی دار تھا، ویسے فقہ کی کتابوں میں دخریص (کلی) کا ذکر ملتا ہے۔ کسی بڑے محدث سے معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند