• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 151162

    عنوان: کیا بالوں پر کالا خضاب لگانا جائز ہے؟

    سوال: کیا بالوں پر کالا خضاب لگانا جائز ہے؟ اور اگر جائز نہیں ہے تو کن حالات میں جائز نہیں ہے؟

    جواب نمبر: 151162

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 852-819/sd=9/1438

    بالوں پر کالا خضاب لگانا مکروہ تحریمی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند