• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 149835

    عنوان: کیا اپنے ہی سر کے بال لگانے کی اجازت ہے؟

    سوال: کیا اپنے ہی سر کے بال لگانے کی اجازت ہے؟یعنی سر کے ایک طرف کے بال لے کر دوسری طرف لگانا ؟

    جواب نمبر: 149835

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 616-610/sd=7/1438

     جی نہیں! اپنے سر کے بال لگانا بھی ناجائز ہے۔ قال الحصکفی: ووصل الشعر بشعر الآدمی حرام سواء کان شعرہا أو شعر غیرہا۔ قال ابن عابدین: (قولہ سواء کان شعرہا أو شعر غیرہا) لما فیہ من التزویر کما یظہر مما یأتی وفی شعر غیرہا انتفاع بجزء الآدمی أیضا: لکن فی التتارخانیة، وإذا وصلت المرأة شعر غیرہا بشعرہا فہو مکروہ۔ ( الدر المختار مع رد المحتار : ۶/۳۷۳، کتاب الحظر والاباحة، فصل فی النظر والمس، ط: دار الفکر، بیروت )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند