• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 147469

    عنوان: چاندی کی انگوٹھی کتنے وزن کی ہونی چاہیے؟

    سوال: مردوں کے لئے کتنی مقدار چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 147469

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 342-283/D=4/1438

    مردوں کو ساڑھے چار ماشہ تقریبا (4.5 گرام) تک چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند