• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 146343

    عنوان: کیا میں چھوٹی ڈاڑھی رکھ سکتا ہوں؟

    سوال: میں انجینئرنگ کا طالب علم ہوں تو کیا میرے لیے شرعی داڑھی رکھنا ضروری ہے؟کیا میں چھوٹی داڑھی رکھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 146343

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 277-210/L=2/1438

     

    (۱) داڑھی رکھنا ہر مسلمان کے لیے واجب اور ضروری ہے متعدد احادیث میں تاکیدی طور پر داڑھی رکھنے کا حکم ہے ۔

    (۲) نہیں! کم از کم یکمشت رکھنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند