معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 146319
جواب نمبر: 14631931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 131-092/Sd=2/1438
جی ہاں جائز ہے، بشرطیکہ کریم حرام اجزاء پر مشتمل نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب میں جماعت میں گیا تھا تو مجھے بتایا گیا تھا کہ کوئی بھی کپڑا پہنو تو اپنا پائجامہ ٹخنوں کے اوپر رکھو۔ کیا یہ صحیح ہے اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟ اس کا حوالہ دیں؟
2127 مناظرایک بات یہ پوچھنی ہے کہ پیروں کے ناخن کس عمر سے کاٹنا چاہئے چونکہ ہمیں بچپن میں منع کیا جاتاہے کہ ناخن نہ کاٹو؟ شادی سے پہلے کیا یہ بات اسلامی طور پر درست ہے؟ اور کیا ناخن نائی وغیرہ سے کٹواسکتے ہیں؟ یا نہیں؟ اور پیروں کے ناخن کتنے دنوں میں کاٹنے چاہئے؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
2338 مناظرکیا ناف مرد کے ستر میں شامل ہے؟ کیا مردوں کو ناف کا چھپانا فرض ہے؟
3108 مناظرعورتوں كا بال كٹوانا كیسا ہے؟
8642 مناظرسر ڈھانپنا نماز میں اور نماز کے بغیر کتنا ضروری ہے، نہ ڈھانپنے پر کیا گناہ ہے؟ اردو میں حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
3454 مناظرکرتا پہننا سنت ہے یا مستحب یا کس درجہ میں ہے؟ (۲) مستورات کے جماعت میں جانے کے لیے کس شرط سے کامل ہونا ضروری ہے؟
3500 مناظرمونچھیں ریزر سے صاف کی جائیں گی یا قینچی سے کاٹی جائیں گی کون سا طریقہ بہتر ہے؟
1769 مناظر