معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 146046
جواب نمبر: 14604601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 139-074/B=2/1438
جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شخص ربو، سود یا اس سے متعلق کوئی اور نوکری چھوڑنا چاہتا ہے تو کیا وہ شخص حلال نوکری کی خاطر ڈھیلا ڈھالا پینٹ اور شرٹ پہن سکتا ہے (جیسے سفاری سوٹ)کیوں کہ اس کوجو دوسری حلال نوکری مل رہی ہے وہاں پینٹ اور شرٹ پہننا ضروری ہے؟برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
1773 مناظرسونے چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں سے بنی گھڑی پہننا؟
8701 مناظرمفتی صاحب میں نے سنا ہے کہ نماز پڑھتے وقت ہمیں بیلٹ، گھڑی نہیں پہننا چاہیے (کیوں کہ یہ دھات سے بنتا ہے) کیا یہ صحیح ہے؟ اوراگر یہ صحیح ہے ، تو ہمارے پینٹ کے کلپ، بٹن وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے جوکہ دھات سے بنتا ہے؟ برائے کرم میرے دونوں سوالوں کا جواب عنایت فرماویں۔
4940 مناظرکیا پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے؟ کیا ہر وقت ٹخنہ ننگا کرنا لازمی ہے؟ کیا ٹوپی پہننا بھی ضروری ہے یا نہیں؟
2875 مناظرسینہ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا
11274 مناظر