معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 12078
مونچھیں ریزر سے صاف کی جائیں گی یا قینچی سے کاٹی جائیں گی کون سا طریقہ بہتر ہے؟
مونچھیں ریزر سے صاف کی جائیں گی یا قینچی سے کاٹی جائیں گی کون سا طریقہ بہتر ہے؟
جواب نمبر: 1207831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 618=618/م
قینچی سے کاٹنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج کل چل رہے سر پر نقلی بال اگانے اور چپکانے کے بارے میں مسئلہ کیاہے؟ کیا انسان کے بال انسان سر میں لگواسکتا ہے؟
2829 مناظرمیرا
مسئلہ یہ ہے کہ میرے چہرے پر بال زیادہ ہیں او راعلانیہ دکھتے بھی ہیں اور میری
عمر اس وقت چھبیس سال ہے اور ابھی شادی نہیں ہوئی ہے۔ بہت رشتے آئے لیکن کوئی رشتہ
جما نہیں۔ کچھ لوگوں نے چہرے پر بال ہونے پر اعتراض بھی کیا۔ میری بھنویں بہت چوڑی
ہیں اور وہ چہرے پر اچھی نہیں لگتی ہیں۔ کیا میں اس صورت میں بھنوں بنا سکتی ہوں
اور ہونٹوں کے اوپر کے بال نکال سکتی ہوں؟ برائے کرم مجھے بتائیں میں شکر گزار
رہوں گی۔
میں جس کمپنی میں کام کر رہا ہوں وہاں اب ٹائی پہننا لازم کردیا گیا ہے، ویسے دل سے تو ایک دم نفرت ہے ٹائی پہننے سے، لیکن اس صورت میں کیا حکم ہے؟
1661 مناظركیا سینے كے بالوں كا رنگ كالا كرسكتا ہوں؟
8380 مناظرمحرم یا غیر محرم میں کالے کپڑے پہنا جائز ہے یا نہیں؟
7893 مناظر