• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 11188

    عنوان:

    کیا اپنے شوہر کے سامنے لہنگا، ساڑی اور ایسے کپڑے پہن سکتی ہیں؟

    سوال:

    کیا اپنے شوہر کے سامنے لہنگا، ساڑی اور ایسے کپڑے پہن سکتی ہیں؟

    جواب نمبر: 11188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 354=286/د

     

    پہن سکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند