• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 177554

    عنوان: دسمبر میں چاول خرید کر اسے فروری، مارچ میں فروخت کر دیا کرتے ہیں‏، كیا یہ درست ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نومبر، دسمبر میں چاول خرید کر اسے فروری، مارچ میں فروخت کر دیا کرتے ہیں ۔ کیا اس طرح کی تجارت کرنا حلال ہے یا حرام ہے ۔

    جواب نمبر: 177554

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 685-509/B=08/1441

    اپنے قبضہ میں لانے کے بعد فروری مارچ میں بیچ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند