معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 174537
جواب نمبر: 17453701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:33-67/sd=2/1441
گٹار اور موسیقی کے آلات جن کا استعمال صرف موسیقی کے لیے ہوتا ہو، ان کی خرید و فروخت تعاون علی الاثم کی بناء پر ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہول سیل میں پتنگ اور اس کا مانجھا بیچنا جائز ہے؟
6293 مناظرہم ٹیکسٹائل پرنٹنگ کا کاروبار کرتے ہیں فوری اجرت کی بنیاد پر۔ ہمیں خاکستری کپڑا ملتا ہے اور ہم اس پر تمام عمل کرتے ہیں، جیسے سفیدکرنا، رنگائی کرنا، چھپائی اور اس کی تکمیل کرنا وغیرہ۔ اور ہم ایک ڈیزائن پر پانچ سے نو روپئے تک اجرت لیتے ہیں۔ یہ ڈیزائن ہمارے موٴکل کے ذریعہ سے ملتی ہے اور ان کے حکم کے مطابق چھپائی کرنی ہوتی ہے۔ یہ ڈیزائن پھولوں اور پودوں اور ہندسوں کی ہوتی ہے۔ ہمیں اس وقت پریشانی کا سامنا ہوتا ہے جب ہمیں کسی چیز کی ڈیزائن چھاپنی ہوتی ہے جیسے (جانور، انسان وغیرہ کی تصاویر) ۔ اس وقت ہر مہینہ فیکس ٹھیکہ کی بنیاد پر بہت زیادہ مقدار کی ضرورت ہے (۲۰/فیصد ہماری تیار کرنے کی قوت ہے) اس وقت ہم اس طرح کی ڈیزائن نہیں چھاپ رہے ہیں جو کہ جاندار کی تصویر ظاہر کرتی ہو۔ برائے کرم ہمیں صحیح طریقہ بتائیں۔ کیا ہم زندہ (جانور یا انسان) کی تصویرچھاپ سکتے ہیں؟۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2058 مناظرمیں نے ایک ویب سائٹ مصنوعات کی فروخت کرنے کے لیے ڈیزائن کی ہے، اس کی فروخت پر مجھے کمشین ملتا ہے کیا یہ درست ہے؟
چین کی ایک کمپنی ہے جس کا نام ٹائنس ہے۔ یہ کمپنی دو سو ممالک میں کاروبار کرتی ہے۔ انڈیا میں بھی یہ کمپنی ہے۔ جس میں پہلے ایک آدمی اندراج کرواتا ہے اور اس کے بعد تین سو امریکی ڈالر کی خریداری کرتا ہے اس کے بعد تین یا چارآدمی اور ڈھونڈتا ہے اس طرح یہ چلتا ہے۔ تو پہلے آدمی کو ہر بیس فیصد پر کمیشن شروع ہوتا ہے۔ تو کیا یہ کاروبار جائز ہے ؟ اس کمپنی کا دعوی ہے کہ ملیشیاکی حکومت نے اسے حلال کا سرٹیفکٹ دیا ہے۔ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
2789 مناظرمیں نے 2003 میں چار رہائشی پلاٹ خریدے تھے۔ (40000/ پر مالا کے حساب سے)اس وقت یہ اراد ہ تھاکہ تین یا چار سال کے بعدجب ان پلاٹوں کی قیمت پر مالا ۲۰۰۰۰۰/ روپے ہوجائے گی تو میں ان کو بیچ دوں گا۔اس وقت اس کا ریٹ ۷۰۰۰۰/ پر مالا ہے۔ (۲) کیا پروپرٹی میں اس طرح کا انوسٹمنٹ حلا ل ہے یا حرام ؟کیایہ پلاٹ کی ذخیرہ اندوزی کے زمرے میں تو نہیں آتاہے۔ (زیادہ پلاٹ حاصل کرنا اور دوسروں کے لیے قلت پیدا کرنا)یہ بھی واضح رہے کہ مارکیٹ میں دوسرے پلاٹ فروخت کے لیے موجو د ہیں۔ (۳) اگر کوئی میرے پاس پلاٹ خرید نے کے لیے آتاہے اور میں یہ سوچ کربیچنے سے انکار کردیتاہوں کہ آئندہ اس کی قیمت بڑھے گی (بجلی ، گیس، روڈ، گھروں کی تعمیر یا مارکیٹ میں تیزی آنے کی وجہ سے)تو کیا ایسا کرنا درست ہوگا؟
2154 مناظرميں ايك سوال كا جواب بوجتهاهو ميرا ايك رشتهدار هى اسكى ساته ميى نى صرف بنانى كا كاروبار شروع كيا اس كيلى ميى نى 50000 هزار روبى بر ايك مشين خريدا 70000 هزار روبى سى كاروبار شروع كيا اور 170000 روبى بر ايك سوزوكى خريدى كاروبار شروع كيا ميى قطر ميى رهتاهو ميى قطر وابس ايا بهر مجهى فون كتا رهتا كه كاروبار ميى هر مهينه 20000 هزار روبى كمائى هوتاهى ايك سال كام كيا بهر همارا سوزوكى بيجها 170000 هزار بر جب هم نى اس كو فون كيا كه كار كى رقم همارا كهر لى او وه كهتا تها كه لاونكا جب ميى كيا ديكها تو ميرا سارا بيسا كهاياتها تو ميى نى اس سى بوجها كه بيسى كها كيا اور كمائى كها كيا تو كوئى جواب نهيى ديا تو اسى طرح اس نى ميرى سارا بيسا كهايا اب مفتى صاحب اب بتاى ميرا اس كى ساته كيا حق بنتاهى صرف اصل بيسا يا كمائى كيساته اور فيصله ايسا كيا تها كه بيسه ميرا هى محنت تيرا اور كمائى ادها ادها تقسيم هوكا اب وه كهتا هى كه ميى ابكو رقم تهورا تهورا وابس كرونكا اب مفتى صاحب براى مهربانى اب بتاى كه ميرا اس كيساته كتنا بيسا بنتاهى جو ميى ان سى وابس لى لو تاكه ميى الله كه هان كنهنكار نه هوجاو :- اور اسى رقم كه زكوته كيسا دينا هوكا رقم كا ان كيساته 5 سال هوكيا۔
1513 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ․․․شراب کی خالی بوتلوں کا خریدنا اور اس کو صاف کرکے شراب بنانے والی کمپنی کو بیچنا جائز ہے کہ نہیں؟ جواب کا انتظار ہے۔ دعاء کی درخواست ہے۔
2794 مناظر