معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 166126
جواب نمبر: 16612601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:202-141/L=2/1440
کامیاب بزنس کے لیے ضروری ہے کہ اولاً آپ یہ دیکھیں کہ یہ کام شرعاً جائز ہے یا نہیں؟پھر جس کام کو انجام دیں اس میں ایمانداری سے کام لیں ،جھوٹ ،دھوکہ وغیرہ سے گریز کریں اور بہتر ہے کہ کسی مفتی سے رابطہ میں رہ کر کام کریں تاکہ شریعت کے خلاف تجارت نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈراپ شپنگ اور کمیشن کا حکم
4548 مناظربرائے کرم یہ بتائیں کہ ایک مسلمان کے لیے شادی گھر کھولنا جائز ہے یا ناجائز؟ کیا یہ تقوی کے خلاف تو نہیں ہے؟
1778 مناظرایسی کمپنی میں حصص (Share) لینا کیسا ہے جوغیر شرعی طریقہ پر ذبح کیے جانے والے جانوروں کا گوشت بیچتا ہے؟
(۲) ٹی وی ایسے غیرمسلم کو بیچنا کیسا ہے جس کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ غیرشرعی طریقہ پر استعمال کرے گا؟
(۳) کتے کو بیچناکیسا ہے؟
میں نے ایک ویب سائٹ مصنوعات کی فروخت کرنے کے لیے ڈیزائن کی ہے، اس کی فروخت پر مجھے کمشین ملتا ہے کیا یہ درست ہے؟
امانت کی زکاۃ کس پر واجب ہوگی؟
3770 مناظرکچھ سونار ہر مہینہ پانچ سو یا ہزار روپیہ گراہکوں سے جمع کرتے ہیں پندرہ مہینہ کے لیے یا اس طرح۔ اس وقت کے آخر میں وہ کل رقم جو کہ جمع ہوئی ہے اتنا ہی مارکیٹ کی قیمت کے مطابق زیور دیتے ہیں۔ ایسا کرنے میں زیورات بنانے میں ضائع شدہ مقدار کا چار ج نہیں لیتے ہیں۔ عام حالات میں جب ہم زیورات خریدتے ہیں تو وہ لوگ اٹھارہ یا اکیس فیصد ضائع شدہ مقدار کا چارج لگاتے ہیں زیورات کے کل وزن کے برابر۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
2190 مناظر