• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 163392

    عنوان: وزن زیادہ بتلا کر بیع و شراء كرنا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! اگر ہمیں کوئی تین کلو گرام کی چیز کو ساڑھ تین کلو گرام کرکے بیچتا ہے تو ہم کسٹمر ساڑھے تین کلو گرام میں بیچ سکتے ہیں یا تین کلو گرام میں بیچنا پڑے گا؟

    جواب نمبر: 163392

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1218-1080/H=10/1439

    جھوٹ بول کر معاملہ کرنا دونوں ہی کے لئے ناجائز و گناہ ہے دونوں کو اس سے بچنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند