دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
کیا آپ مجھے زکاة کے بارے میں بتا سکتے ہیں ؟ میرے پاس 23000 / نقد روپئے ہیں ، 10000/ ایل آئی سی میں لگائے ہیں، 15000/ ایچ ڈی ایف سی میں لگائے ہیں اور دوسری ایل آئی سی کی دوسری پالیسی چل رہی ہے جس میں 4500/ ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ مجھے کتنی زکاة دینی ہوگی؟
1418 مناظر
Q.
ایک سرکاری ملازم ہر مہینہ اپنی تنخواہ کا 1/40حصہ غریب کو دیدے تو کیا زکات پوری ہوگئی یا نہیں؟کیا زکاة پر سال کا گذارنا فرض ہے؟ اور پھر ایک سال کے بعد اسے پورے پیسے کا 1/40حصہ نکالنا پڑے گا؟
3151 مناظر
Q.
میرے پاس بیس تولہ سونا ہے اور اس میں سے پانچ تولہ میری بیوی روزانہ پہنتی ہے تو کیا مجھے زکاة بیس تولے کا نکالنا ہوگا یا پھر پندرہ تولے کا؟
2470 مناظر
Q.
میری بھابھی بیوہ ہے ،ان کے پاس بینک میں گیارہ لاکھ روپئے ہیں، کیا ان کو زکاة دینا جائزہے ؟ ان کی کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے؟ کیا ان پر ان کے پیسوں کی زکاة ہے؟
2230 مناظر
Q.
کیا مدرسہ کے مہتمم یا ناظم کو زکاة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
2708 مناظر
Q.
کیا مدرسہ کو زکاة دینا ٹھیک ہے؟ میں نے تو سنا ہے کہ زکاة میں کسی کو ملکیت بناتے ہیں جب کہ مدارس والے زکاة اپنے طلبہ کے ملکیت میں نہیں دیتے ہیں تو کیا پھردینی مدارس کو زکاة دے سکتے ہیں یا نہیں؟
7539 مناظر
Q.
میری بیٹی کی شادی شوال میں ہے، گذشتہ ماہ رجب میں اس کی تاریخ طے کرنے کی تقریب کے موقع پر سسروالوں نے اس کو سونے کا سیٹ دیا جو کہ عام طورپر شادی سے کچھ دن پہلے دیا جاتاہے۔میں اس سلسلے میں دو سوال پوچھنا چاہتاہوں؛ (۱) مندرجہ بالا صورت میں نکاح سے پہلے کیا بیٹی اس زیوارت کی مالک تصور کی جائے گی؟اور آئندہ رمضان میں ان زیوارت کی زکاة بھی دینا ہوگی؟ (۲) مندرجہ بالا صورت میں جب کہ یہ واضح نہ ہو کہ یہ زیوارت محض اسے پہننے کے لیے دئیے گئے ہیں (جیسا کہ بعض گھرانوں میں ہوتاہے) یا نہیں؟تو کیا اس صورت میں اس زیور پر آئندہ ہر رمضان میں زکاة دینا ہوگی؟
2012 مناظر
Q.
میں ہر سال ماہ صیام میں پابندی سے زکاة ادکررہا ہوں۔ آنے والے رمضان میں نقد اور سونے کے زیوارت جو ایک سال سے میرے قبضہ میں ہیں، کی زکاة تقریبا80000/ اداکرنی ہے۔ میرے سوالات یہ ہیں؛ (۱) میں اپنی غریب بھانجی/ بھتیجی کی شادی میں زیادہ سے زیادہ زکاة دینا چاہتاہوں، تو میں80000/ میں سے کتنی زکاة دے سکتاہوں؟(۲) دوسال پہلے میں نے اپنے رشتہ دار کو 2.5/ لاکھ روپئے قرض دئیے ہیں اور آٹھ مہینے قبل ایک دوسرے رشتہ دار کو دو لاکھ روپئے قرض دئیے ہیں۔ مجھے یہ پیسے اب تک واپس نہیں ملے ہیں، کیا مجھے ان پیسوں کی بھی زکاة دینا ہوگی؟ (۳) کیا میں ایسے شخص کو زکاة دے سکتاہوں جس کی بڑی فیملی ہو مگر اسے شراب نوشی کی لٹ پڑی ہوئی ہو؟(۴) گذشتہ بارہ رمضان کو کمپنی سے ریٹائرڈہونے پر مجھے تیس لاکھ روپئے ملے ہیں، میں ان پیسوں سے اپنے لئے ایک مناسب رہائشی فلیٹ خرید نے کی کوشش کررہا ہوں۔ کیا مجھے ان پیسوں کی زکاة دینی ہوگی اگر میں بارہ رمضان آنے سے قبل میں فلیٹ خرید نے میں کامیا ب ہوگیا؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں تاکہ میں رمضان میں زکاة کی ادائیگی صحیح سے ہو؟
2043 مناظر
Q.
میں دہلی میں رہتاہوں، میں نے اپنا فلیٹ بیچ دیاہے اور اب میں کرایہ کے مکان میں رہ رہا ہوں، میں نے اپنے فلیٹ کی رقم سے کاروبار کی نیت سے ایک فلیٹ خریداہے، لیکن میرا ارادہ ہے کہ کچھ وقت کے بعد اس فلیٹ کو بیچ کر اور کچھ اور رقم جمع کرکے میں رہنے کے لئے ایک بڑا فلیٹ خرید لوں گا۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس موجود ہ فلیٹ پر زکاة واجب ہوگی؟اس سے متعلق میں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ فی الحال میں نے کچھ قرض بھی لیا ہے ، اب میرے پاس اتنی بھی رقم بھی نہیں ہے کہ زکاة اداکرسکوں؟(۲) گھر میں موجود سونا، چاندی کے زیوارات کی قیمت کا اندازہ لگانے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ (۳) کیا بینک سے لون لینا جائزہے؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
2271 مناظر
Q.
اسٹوک مارکیٹ میں میرے تقریبا 30/ لاکھ روپئے لگے ہوئے ہیں ، میں جاننا چاہتا ہوں کہ مجھے کتنی زکاة دینی ہوگی؟
1506 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا میں کسی سید مرد یا عورت کی اپنی زکاة کے پیسے سے مدد کرسکتا ہوں؟ اگر وہ میرے جان پہچان میں ہوں یا نہ ہوں؟وہ سید حضرات مالی مدد کے سخت محتاج ہیں، ان میں سے ایک عورت اسپتال میں ہیں ، اس کے ہاتھ اور پیر ٹوٹ گئے ہیں ، ان کا شوہر نہیں ہے، والدین یا بچے ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں زکاة کے پیسے سے ان کی مدد کرسکتاہوں یا نہیں؟
2347 مناظر
Q.
میرا سوال ہے کہ زکاة کی مدت کیا ہے؟پیسے یا زیور جو کچھ دنوں پہلے حاصل ہوئے ہیں، اس پر زکاة کاکیا مسئلہ ہے؟
1414 مناظر
Q.
میں نے گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم بطورقرض اپنی کمپنی سے حاصل کی ہے، (پانچ مہینے پہلے) اس میں کچھ حصہ لوٹا چکاہوں، مگر اب تک گھر نہیں خریدا ہوں اور یہ رقم میرے پاس موجود ہے ، براہ کرم، بتائیں کہ کیا اس پر زکاة واجب ہوگی یا نہیں؟
1567 مناظر
Q.
میرا سوال زمین پر زکاة سے متعلق ہے۔ میں نے 2007/2008/2009/ میں زمینیں خریدی ہیں اور ہرسال میں نے ان زمینوں کی زکاة دی ہے چونکہ ہمارے علاقے مولانا نے مجھے بتا یا کہ اگر کوئی سرکامایا کاری کے مقصد سے زمین خریدتا ہے تو حالیہ مارکیٹ کے مطابق زکاة دینا ہو گی۔میرا شک یہ ہے کہ میں مستقبل میں زمین نہیں بیچ رہا ہوں بلکہ میں اسے اپنے اور اپنی فیملی کے لئے اثاثے کے طورپر خرید رہا ہوں۔ اگر کوئی پریشانی پیداہوئی یا پیسوں کی شدید ضرورت آن پڑی تو میں زمین فروخت کروں گا ورنہ نہیں ۔ کیا مجھے ہر سال زکاة دینا ہوگی یا مستقبل میں جب اسے فروخت کروں گا تب زکاواجب ہوگی؟میرے نام سے کوئی گھر نہیں ہے سوائے ان تین زمینوں کے ۔
2649 مناظر
Q.
کیا میری بیوی جس سے قرآن پڑھنا سیکھ رہی ہے ، اس کو زکاة دے سکتی ہے؟ ابھی نورانی قاعدہ کا سبق چل رہا ہے، استانی صاحبہ ایک مدرسہ میں قرآن پاک پڑھاتی ہیں جہاں پر اس کو پاکستانی روپئے 1600 / ملتے ہیں اور ہم پاکستانی روپئے 600/ماہانہ دیتے ہیں، و ہ شادی شدہ ہے ، لیکن شوہر کے ظلم اور بے دینی کی وجہ سے اپنے بھائیوں کے ساتھ رہتی ہیں ، ان کا ایک بیٹا ہے ، بھائیوں کی تنخواہ بھی بہت کم ہے، پاکستانی روپئے 4000/ ماہانہ۔ غرض کہ بہت غریب لوگ ہیں۔
1788 مناظر
Q.
میں طالب علم ہوں اور ہمارے مدرسہ میں چھٹی شروع ہوگئی ہے، میں نے نظر مانی ہے کہ جب تک میں گھر پر رہوں گا روزہ رکھوں گا سوائے عید کے دن، یہ نظر غیر معلق ہے اور نظر میں مکان اور زمان کا اعتبار نہیں ہوتاہے۔ سوال یہ ہے کہ مجھ پر کتنے روزے واجب ہوں گے،؟ کیا گھر ہی پر رکھنا ضروری ہے؟ (۲) اگر نہ رکھوں یا رکھوں ، لیکن عذر کے بناپر توڑ دوں تو قضا واجب ہے یا کفارہ؟اگر کفارہ ہے تو کتنے روز؟
2635 مناظر
Q.
دوسال پہلے میری چھوٹی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا، پسماندگان میں دوبچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔ میرے بہنوئی کی سرکاری ملازمت تھی۔ اس کے انتقال پر حکومت نے میری بہن کے نام فنڈ جاری کیا ہے، ہم نے بہن کو مشورہ دیا کہ ماہانہ اخراجات کے لیے اس فنڈکا استعمال مت کرو بلکہ اسے بیٹی کی شادی کے لیے اکٹھا کرتی رہو۔ ماہانہ خرچ کے لیے ہم برادران اس کی مدد کررہے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس فنڈ پر زکاة ہے؟
2433 مناظر
Q.
(۱) اگر کسی کے پاس صرف تین تولہ سونا ہے تو کیا اس پر زکاة واجب ہے؟ کیوں کہ اس کی مالیت 52.5 / تولہ چاندی کے برابر ہے۔(۲) اگر کسی کے پاس تین تولہ سونا اور دس تولہ چاندی ہیں تو اس کے بارے میں کیاحکم ہوگا؟(۳) میرے پاس سات تولہ سونا اور دس تولہ چاندی ہیں، یہ میں نے اپنا مکان بنوانے کی نیت سے رکھے ہیں، کیا اس پر زکاة واجب ہے؟اگر ہے! تو میں یہ زکاة اپنے بڑے بھائی کو دے سکتاہوں جن کے پاس صرف ڈیڑھ تولہ سونااور چار تولہ چاندی ہیں؟
5562 مناظر
Q.
میں زکاة کے بارے میں ضروری مسئلہ پوچھنا چاہتاہوں، وہ یہ ہے کہ کیا زکاة ایک سال بعد ہی دینا فرض ہوگی؟ میرا مطلب ہے کہ سال ختم ہونے سے پہلے قسطوں میں نہیں دے سکتے ہیں؟ اگر کوئی غریب مستحق سامنے آجائے اور اسے قبل از وقت زکاة دیدی جائے ؟ براہ کرم، اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔
2733 مناظر
Q.
میں مارکیٹ میں سونے کے زیوارات بیچنا چاہتا ہوں، سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے مجھے ۸۰/اسی فیصد قیمت ملے گی، میرا سوال سونے کے زیورات پر زکاة سے متعلق ہے، کیاسوناکے فروخت ہونے کی قیمت کا اعتبا کروں یا خریدنے کی قیمت کا ؟
2309 مناظر
First
Previous
59
60
61
62
63
Next
Last