دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
اگر بیگم کے زیور یا مال پر زکاة لاگو ہوجائے تو یہ زکاة کون ادا کرے گا؟شوہر یا بیوی؟خواہ بیوی ملازمت کرتی ہو یا نہ کرتی ہو؟
2255 مناظر
Q.
میری بیوی کے پاس دس تولہ سونا ہے، ہمارے اندر زکاة دینے کی استطاعت نہیں ہے۔کیا وہ پانچ تولہ سونا میری ملکیت میں کر سکتی ہے جس کی وہ زکاة دینے سے بچ جائے گی؟
2561 مناظر
Q.
کہا جاتاہے کہ اگر کسی کے پاس ایک تولہ سونا ہو اور اس کو زکاة دینی ہوگی اور قربانی کرنی پڑے گی چونکہ ایک تولہ سونے کی قیمت ساڑھے باؤن تولہ چاندی سے زیادہ ہے مطلب ایک تولہ سونا کی قیمت 35200/ ہے اور ساڑھے باؤن تولہ چاندی کی قیمت 29000/30000/ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا اگر کسی کے پاس ایک تولہ سونا تو ہو اسے زکاة اور قربانی دینی ہوگی؟
3579 مناظر
Q.
اگر زکاة کسی غریب غیر مسلم کو دیدی جائے تو کیا زکاة اداہوجائے گی یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن کریم کی روشنی میں جواب دیں۔
1988 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ چندے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ اس میں یہ پتا نہیں ہوتا کہ پیسے حلال ہیں یا حرام کے؟
2790 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا اگر کسی کے پاس چھ تولہ سونا ہے تو اس پر زکاة واجب ہے یا نہیں؟
1963 مناظر
Q.
ایک گھر میں دو یا اس سے زیادہ افراد کے پاس سونے کے زیورات(وزن 88/ گرام ) ہوں تو کیا اس پر زکاة ہوگی؟
1615 مناظر
Q.
میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں ۔ الحمد للہ،میں نے حال ہی میں ہندوستان میں ایک زمین خرید ی ہے۔ جب بھی میں ہندوستان میں جاتاہوں تو میں اپنے والدین کے گھر میں رہتاہوں اور اب میں ہمیشہ اپنے والدین کے گھر رہنے کا پروگرام بنا رہاہوں، ان شاء اللہ ۔ زمین خریدنے میں میرا ارادہ یہ ہے کہ مستقبل میں جب میرے پاس پیسے ہوں گے تو میں اس پر گھر بناؤں گااور اسے کرایہ پر دیدوں گا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا اس زمین کی زکاة دینی ہوگی؟
2942 مناظر
Q.
میں اور میرے بھائی ایک ہی فیملی میں ہیں اور وہ شادی شدہ ہیں، لیکن ان کی آمدنی کم ہے تو کیا میں اپنے بھائی کو زکاة کی رقم دے سکتاہوں؟
3371 مناظر
Q.
صدقہ فطر کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں کہ وہ کس پر واجب ہوتاہے؟ صاحب نصاب کون ہوتاہے؟
18744 مناظر
Q.
اگر کسی شخص نے کسی کو قرض دیا ہے تو جس نے قرض دیا ہے کیا اس دئیے ہویئے قرض کے پیسوں پر زکاة ہے؟
2417 مناظر
Q.
زکاة کے سلسلے میں مجھے کچھ شبہ ہے۔ کیا تحفہ میں دی گئی پروپرٹی پر زکاة ضروری ہے؟ چاہے یہ زمین ہویا عمارت ؟کیا زمین یا عمارت پر زکاة ضروری ہے اگر میرے پاس ایک سے زیا دہ زمین ہو؟ بزنس پر زکاة دینے کے سلسلے میں حکم ہوگا؟ 2.5% / زکاة صرف منافع پر ہوگی یا اصل رقم پر بھی ؟
2007 مناظر
Q.
زید کی پانچ لڑکیا ں ہیں، زیدنے ان کی شادی کے لیے چھ/ لاکھ روپئے اپنے اور اپنی بیوی کے نام سے ایل آئی سی / انشورنس کرایا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید کواس چھ /لاکھ رقم پر زکاة دینا ہوگی؟ جب کہ ایک لڑکی کے حصہ میں120000/ روپئے آتے ہیں، کیا س رقم پر ہر ایک لڑکی کو زکاة دینا ہوگی؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
2007 مناظر
Q.
ایک صاحب کی ایک شادی شدہ لڑکی ہے جو بہت غریب ہے ، کیا یہ صاحب اپنی اس لڑکی کو بینک سے نکالے گئے سود کے پیسے دے سکتے ہیں؟
2343 مناظر
Q.
کیامیں اپنے کزن(چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی) کو یامیرے والد اپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جب کہ وہ بالغ ہے اور صاحب مال نہیں ہے۔
1492 مناظر
Q.
میں آج بے روزگار ہوں ، لیکن میری بیوی کے پاس زیورات ہیں ، کیا اس کی زکاة نکالنا ضروری ہے؟
2517 مناظر
Q.
میں زکاة اور صدقہ کے بارے میں ضروری سوال کرنا چاہتاہوں کہ نماز کے بعد مسجد میں جو فقیر اور بھکاری مانگنے کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں یا سوال کرتے ہیں ، انہیں زکاة یا صدقہ دینا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں؟
2302 مناظر
Q.
میں سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوگیا ہوں۔ الحمد للہ، میں ہرسال پابندی سے اپنے نقد پر زکاة کا حساب کرکے زکاة اداکرتاہوں۔ اس سال میں نے جون 2010/ میں اپنے بچت میں سے جسے میں نے ایک سال قبل جمع کیا تھا، اپنی غیری شادی شدہ بیٹی کے لیے سونے کے زیورات خریدے ، سوال یہ ہے کہ کیا اس خریدے گئے سونے کے زیورات پر زکاة ہوگی ؟
1970 مناظر
Q.
میرے پاس تین تولہ سونا ہے ، چاندی اور نقد پیسے نہیں ہیں، کیا مجھ پر زکاة پر فرض ہے؟نیز سونے اور چاندی کا کیا نصاب ہے آج کے دور میں؟
3514 مناظر
Q.
(۱) میں نے ابھی رمضان کو زکاة کا حساب کیا ہے، میں نے پلاٹ کی قیمت جو ابھی مارکیٹ میں ہے وہ لی اور بینک میں جو بھی رقم پہلے رمضان کوتھی وہ لے لی اور سونے کی مارکیٹ کی قیمت لی ، سب جمع کیا اور 2.5% / کا حساب کرلیا۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ سنا ہے کہ نقد وہ لینا چاہئے جس پر ایک سال ملکیت میں گذرچکا ہو جب کہ بینک میں پچھلے مہینہ ملنے والی تنخواہ بھی شامل تھی ، براہ کرم، بتائیں کہ دس / گیارہ مہینے میں ملنے والی تنخواہ زکاة کے حساب میں شال ہوگی یا نہیں؟ کیوں کہ میں زکاة کا ایک بڑا حصہ پاکستان میں سیلاب زدگان کو دینا چاہتاہوں، میں رقم کو تقسیم کرکے مختلف امدادی تنظیموں کو دے رہاہوں جن کا کام میں اطمینان بخش سمجھتاہوں۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ ضروری ہے کہ رقم دیتے وقت یہ خاص طورپر واضح کرکے بتاؤں کہ یہ زکاة میں مد میں ہے؟
1984 مناظر
First
Previous
57
58
59
60
61
Next
Last