دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 980
معاشرت >> عورتوں کے مسائل
Q.
کیا عورت کا چچا سسر(سسرکا سگا بھائی) اور عورت کے ماموں(شوہر کے سگے ماموں) اسی طرح محرم ہوتے ہیں جس طرح شوہر ہوتے ہیں؟
4475 مناظر
Q.
کیا عورتیں پرفیوم یا عطر لگا سکتی ہیں؟
4687 مناظر
Q.
(۱) کسی مرد کا نامحرم عورت کو دیکھنا یعنی خالہ کی بیٹی ، پھوپھی کی بیٹی وغیرہ ، یا کسی عورت کا کسی نامحرمرد کو دیکھنا یعنی ماموں کا بیٹا، خالہ کا بیٹا وغیرہ، شریعت کی رو سے کیسا ہے؟(حرام، مکروہ، گناہ کبیرہ یا صغیرہ) (۲) کیا مرد کا کسی امرد کو دیکھنا کیساہے؟ (حرام، مکروہ، گناہ کبیرہ یا صغیرہ)
6601 مناظر
Q.
کیا ایک عورت تنہااپنے بیمار والدین کو دیکھنے کے لئے سمندر پار کا سفر کرسکتی ہے ؟چونکہ اس کا شوہر ایک ساتھ اخرجات سفر بر داشت نہیں کر سکتاہے اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی محرم کو بھیج سکتاہے؟ وہ تنہا سفر سکتی ہے؟ اس کے ساتھ کسی محرم کے ساتھ رہنے کی شرط آجکل کے سفر میں لاگو نہیں ہوتی ہے۔ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
1909 مناظر
Q.
خواتین کے سر بالوں کی کٹنگ کے ناجائز ہونے کے بارے میں دو وجوہات پیش کی جاتی ہیں۔ (۱) کافروں کی مشابہت، (۲) مردوں کی مشابہت ۔میرا سوال یہ ہے کہ اگر صرف زینت کی غرض سے ایسی کٹنگ کروائی جائے جس میں یہ دونوں وجوہات موجود نہ ہوں اور پھر فیشن کی نیت بھی نہ ہو تو کیا اس صورت میں کٹنگ درست ہوگی؟
3888 مناظر
Q.
إذا ختان الإناث سنة ولها فوائد فلماذا لم نعلم بهاولماذاعلماءالهندوالباكستان صامتون على هذه المسئلة؟ أرجوكم رجاءا بإرسال جوابكم كامل بالأدلة من الشريعة بلغة الأردية حتى أقدرنشرها على من لم يعرف مثلي؟ أمل بردالجواب في أسرع ما يمكن زادالله علمكم و إيمانكم وطال الهه عمركم في طاعته آمين ثم آمين
1892 مناظر
Q.
میری شادی ابھی جلدی ہی ہوئی ہے، میں نے پہلی رات اپنی بیوی سیمباشرت کی، اس دوران خون بھی شرمگاہ سے نکلا، دوسرے دن بھی دن کے وقت خون آیا، میری بیوی نے بتایا کہ اس کی ماہواری 18-25 تاریخ میں آتی ہے۔ میں نے پہلی رات سے پانچ چھ دن تک ہمبستری کی ، تب میری بیوی نے بتایا کہ یہ ماہواری کا خون ہے۔پہلی رات سے بارہ تیرہ دن بعد پھر میں بیوی سے ملا ، پھر سے خون آنے لگا۔ (۱) میری بیوی کو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ یہ ماہورای کا خون ہے یا استحاضہ کا خون ہے؟ (۲) کیا ماہورای کی تاریخ بدل گئی ہے؟ (۳) ہمبستری کے لیے کیا حکم ہے؟ (۴) میری بیوی نماز کس طرح پڑھے گی؟
7470 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو زبردستی نس بندی کرنے کے لیے کہتا ہے ، وہ عورت کیا کرے؟
2404 مناظر
Q.
آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا شوہر کے سگے ماموں ، چچا اور خالو، سب بیوی کے لیے محرم ہوتے ہیں یا غیر محرم؟ آپ سے یہ بھی جاننا چاہتی ہوں کہ کیا عورت کے لیے پلکیں بنانا حرام ہے؟ اگر پلکیں بنانا ٹھیک نہیں ہے تو کیا ہونٹ کے اوپر جو بال آتے ہیں اسے صاف کرسکتی ہوں۔
2535 مناظر
Q.
میری ایک بیٹی ہے اور اس کی عمر چھ مہینہ ہے۔ اس کی صحت بہت کمزور ہے لیکن میری بیوی اب دوبارہ حاملہ ہوگئی ہے اور اس کے پچاس دن ہوگئے ہیں اب میں پہلی بچی کی کمزوری کی وجہ سے اس حمل کو گروانا چاہتا ہوں تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
2847 مناظر
Q.
میرا ایک دوست ابراہیم یہ معلوم کرنا چاہتاہے کہ اس کی بیوی آنگن باری سرکاری ملازمت کرتی ہے۔ ابراہیم میڈیکل لائن سے جڑاہواہے، اس کی ماہنا آمدنی 1500-2000 ہے،اس کے تین بچے ہیں۔ وہ سال میں ایک مرتبہ چالیس دن کے لئے جماعت میں جاتاہے۔ اس کا سوال ہے کہ کیا اس کی بیوی سرکاری ملازمت کرسکتی ہے؟
1912 مناظر
Q.
اگر کوئی خاتون چہرے کا پردہ (نقاب) نہیں کرتی ہے صرف برقعہ پہنتی ہے تو اس پر بھی بے پردہ مستورات کے متعلق جو وعیدیں احادیث میں وارد ہوئی ہیں کیا اس خاتون پر بھی وارد ہوں گی؟ ہم اس عورت کو بے پردہ والی عورت کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ چہرے کا پردہ نص قطعی سے ثابت ہے یا صرف علماء نے فتنہ کے سد باب کے لیے ثابت فرمایا ہے؟ تفصیلی جواب مع حوالہ جات سے نوازیں عین نوازش ہوگی۔
5411 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام چہرہ کے پردہ کے متعلق کہ دوسرے اعضاء کی طرح اس کا بھی چھپانا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو کیوں ضروری ہے نص قطعی کی وجہ سے یا فتنہ کے سد باب کی وجہ سے؟ جو بھی صورت ہو مع حوالہ جات جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔
2086 مناظر
Q.
عدت کیا ہے یہ تو مجھے معلوم ہے، میرا سوال ہے کہ عدت کا تصور کیا ہے؟ یہ کیوں ہے؟ جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو سب کو تین دن سے زیادہ اس پر افسوس کرنے سے منع کیا گیا ہے، سوائے اس کی بیوی کے تو عورت کے لیے کیوں اتنا زیادہ وقت عدت کے لیے ہے؟ اس کی کیا وجہ ہے؟
14095 مناظر
Q.
ایک دیوبندی عالم نے بیان کیا کہ اگر فتنہ کا خوف نہ ہو اور محرم کو ساتھ لینے کی صورت میں حرج ہو جیسے پیسہ وغیرہ تو عورت کو اڑتالیس میل سے زیادہ بغیر محرم کے سفر کرسکتی ہے۔ حدیث میں مذکور ہے کہ عورت کو تین دن یا تین رات سے زیادہ سفر نہیں کرنا چاہیے ،اجتہاد سے اڑتالیس میل نکالا گیا ہے۔ اس وقت انسان کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ سے طویل سفر کرنا ممکن ہے۔چنانچہ اگرجدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ یہ سفر تین دن اور تین راتوں کی حد کے اندر ہے پردہ وغیرہ کے ساتھ اور کوئی فتنہ نہیں ہے تو کیا عورت کے لیے سفر کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیا آپ اس سے متفق ہیں اور کیا اوپر مذکور مسئلہ کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے؟
2961 مناظر
Q.
اگر کسی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے تو اسے کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری ہے اپنی عدت کے دوران؟
16335 مناظر
Q.
عورت عدت گھر میں گزارے، باہر نہ نکلے
2734 مناظر
Q.
عورتوں کے لیے خضاب کا حکم
3445 مناظر
Q.
مہربانی کرکے بتائیں کہ ایک بچی کو ماں کا دودھ کتنے وقت تک پلاسکتے ہیں؟ کیا (دو سال) سال سے زیادہ دودھ پلانا حرام ہے؟
2606 مناظر
Q.
طلاق کے بعد اگر بچے ماں کے ساتھ رہتے ہیں تو والد کے اوپر بچوں کو کس عمر تک اخراجات دینے کی ذمہ داری ہے؟ ان اخراجات میں تعلیم، کھانا، چائے، کپڑے، دوا اور دوسری روزانہ کی چیزیں جو کہ زندگی کے لیے ضروری ہیں وہ بھی شامل ہیں۔
4367 مناظر
First
Previous
40
41
42
43
44
Next
Last