دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 301
عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
Q.
(۱)میری عمر 23/ سال ہے، میں دینی اور فقہی معلومات میں حاصل کرنا چاہتاہوں، نیز عقائد کی درستگی اور اصلاح بھی چاہتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس بارے میں کیا کروں اور کیسے معلومات حاصل کروں؟
2094 مناظر
Q.
میراذہنی رجحان امام شافعی کی طرف زیادہ ہے ، میرا قلبی سکون امام شافعی کی تقلید میں ہے
2279 مناظر
Q.
(۱)مفتی محمود الحسن کیا فرماتے ہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں کہ کیا تقلید قرآن اور حدیث کی رو سے ضروری ہے؟ (۲) چاروں اماموں سے کسی ایک کی ہی کیوں ضروری ہے؟ (۳) تقلید کا معنی کیا ہے؟
4467 مناظر
Q.
مرنے کے بعد بھی علمادنیا میں کچھ کرسکتے ہیں?
1513 مناظر
Q.
کیا میں دیوبند ی فرقہ کے ساتھ اسلام پر عمل کروں؟کیامیں تمام علماء کی بات سنوں اور جو دیوبندی علماء کہیں اس پر عمل پیرارہوں؟
2739 مناظر
Q.
امام اعظم نے تقریبا دس صحابہ سے ملاقات كی ہے؟
10432 مناظر
Q.
بدعت کیا ہے؟ کیا دارالعلوم دیوبند نبی یا صحابہ کے زمانہ تھا؟
3225 مناظر
Q.
حضرت مولانا شاہ اسماعیل شہید رحمتہ اللہ علیہ ائمہ اربعہ میں سے کس امام کے مقلد تھے ؟
5268 مناظر
Q.
میں ہمیشہ ہر مسلمان نیز علماء کو یہ کہتے ہوئے سنتاہوں کہ قرآن وحدیث کی اتبا ع کی جائے، لیکن میرے خیال میں بہت سے لوگ خود میں یہ نہیں جانتے ہیں کہ حدیث کی کونسی کتاب صحیح ہے؟براہ کرم، بتائیں کہ بحیثیت سنی مسلمان حدیث کی کس کتاب کو نمبر ایک ، دو واور تین وغیرہ میں شمار کی جائے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
2234 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں 22/ سال کا ہوں اور پاکستان کا رہنے والا ہوں، اہل حدیث یا حنبلی مسلک پر عمل کرتاہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا مجھے چاروں امام سے کسی کی اتباع کرنی چاہئے یا نہیں؟اگر ہاں تو کس امام کو تقلید کروں؟براہ کرم، رہنائی فرمائیں۔
2647 مناظر
Q.
(۱) قرآن وحدیث ، صحابہ کے اعمال ہونے کے بعد بھی تقلید کیوں ضروری ہے؟(۲) تقلید ایک ہی امام کی کیوں ضروری ہے؟(۳) کیا ایک عام آدمی قرآن کو معنی کے ساتھ پڑھ سکتاہے اگر نہیں تو وجہ کیا ہے؟
2476 مناظر
Q.
بات کچھ اس طرح ہے کہ ہمارے شہر میں آج کل غیر مقلدین کی تعداد بڑھ رہی ہے ، یہ لوگ ہماری تبلیغی جماعت اور دوسرے لوگوں کو پریشان کرتے ہیں ،کہتے ہیں کہ تیری نماز غلط ہے، تیر ا یہ طریقہ غلط ہے۔ براہ کرم، آپ مجھے کچھ مستندکتابوں کے نام لکھ دیں تاکہ ان کو پڑھ کر نفع پہنچے اور ان غیر مقلدین کی اصلیت سمجھ میں آجائے ، نیز ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں مسئلہ ردفع یدین پر اچھی خاصی بحث ہو اور ہمارے لیے نفع بخش ہو ، ایسی کتاب کا نام ضرور لکھ دیں۔ اور غیر مقلدوں کی ایسی کتاب جس میں ان کے ایسے گندے مسائل لکھے ہوں جس کو پڑھ کر لوگ کو پتا چل جائے کہ یہ کہاں تک حدیث پر عمل کرتے ہیں۔ شکریہ!
3372 مناظر
Q.
تلفیق (شافعی امام اور حنفی مقتدی یا حنفی امام اور شافعی مقتدی) کے متعلق کوئی کتاب بزبان اردو کا نام بتائیں۔
3484 مناظر
Q.
کیا ائمہ اربعہ میں سے کسی امام کی تقلیداہم اور ضروری ہے؟ کیوں؟
3318 مناظر
Q.
کیا ہر شخص کے لئے امام کی تقلید ضروری ہے؟
1780 مناظر
Q.
اذان سے پہلے جو اقامت کہی جاتی ہے وہ حنفی لوگ ہر کلمہ دو دو بار ادا کرتے ہیں، اور اللہ اکبر شروع میں چار بار، جب کہ بخاری شریف اور مسلم شریف کی حدیث کے مطابق تو یہ ہے کہ شروع میں اللہ اکبر دو بار او رباقی سب کلمات ایک ایک بار ادا کئے جائیں اور قدقامت الصلوة دو بار۔ آپ برائے کرم یہ بتائیں کہ آ پ اس حدیث پر عمل کیوں نہیں کرتے؟ کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ کلمہ دو دو بار ادا کئے جائیں، اگر ہے تو ہم کو بھی بتادیں۔
4498 مناظر
Q.
ایک میرا سوال یہ ہے کہ حنفی ہوں اور دبئی میں ایک مسجد میں امام ہوں ، لیکن میرے ٪ 95/ نمازی حنفی نہیں ہیں تو کیا میں سجدہ سہو اور رمضان میں تروایح کے بعد وتر کی نماز اور عید کی نماز شوافع کی طرح پڑھا سکتاہوں یا نہیں؟اگر نہیں تو کیا صورت ہوسکتی ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1645 مناظر
Q.
جب حضرت عیسی علیہ والسلام آخر میں تشریف لائیں گے تو کیا آپ کا مذہب حنفی ، حنبلی، شافعی یا مالکی ہوگا؟یا اہل حدیث ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2826 مناظر
Q.
ابن عربی رحمہ اللہ کے بارے میں بتائیں کہ کن کن بزرگان دین نے ان کی تعریف کی ہے، برائے مہربانی پرانے غیر دیوبندی علماء کا حوالہ پیش فرمائیں، کیوں کہ میرے ایک دوست غیرمقلد نے تو ان کو کافر کہا ہے، اور بہت سے پرانے علماء کے فتووں کے حوالہ جات پیش کیے ہیں، جیسا کہ امام شہاب دین تلمسانی، امام عبدالطیف آل سعودی، امام قتلانی، امام تقی دین سبکی، امام ابن ابی ہیان، امام ابن ہشام، امام ابن تیمیاء، امام ابن کثیر، امام دہبی وغیرہ۔
6729 مناظر
Q.
کیا امام مسلم شافعی تھے؟ امام ابو داؤد اور دیگر محدثین کا مذہب جاننا چاہتا ہوں؟
5413 مناظر
First
Previous
9
10
11
12
13
Next
Last