دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 451
عبادات >> ذبیحہ وقربانی
Q.
عرض یہ ہے کے میرے ابّو بکرا عید مے ذبیحہ کرتے ہیں ور مے ابے وں اور مے ابے وں کے سات نہی رہتا تھو کیا میرے اپر ب ذبیحہ ہے اور میری تنکھا ۳۵۵۲ درہم ہے.تھو بری مہربانی مجے قرآن وہ ہدیتہ ک روشنی مے مجے جواب دے.مے آپ ک جواب کا منتظر رہونگا.وسلم.
2327 مناظر
Q.
اجتماعی قربانی
9029 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا حج پر قربانی کے ساتھ پیچھے گھر میں بھی قربانی کرنی پڑتی ہے؟
2179 مناظر
Q.
جب ہم چھوٹے تھے تو کسی وجہ سے والدین نے ہمارا عقیقہ نہیں کیا ، لیکن اب وہ کرنا چاہتے ہیں تو میرا سوال یہ ہے کہ انہیں اپنے ہی پیسوں سے جانور خریدنا ہوگایا میں خود بھی اپنی کمائی سے اپنے عقیقہ کے لیے جانور خرید سکتاہوں؟
2894 مناظر
Q.
میرا سوال ہے کی ہمارے یہاں بچچے کے حکیکے پر ایک رسم چل پڑی ہے وو یہ کی جب بچچے کا حکیکا کرتے ہیں تو کافی سارے رشتےداروں کو دعوت دیتے ہیں جسمے خاص طور سے بچچے کے ننیھال والوں کو بلایا جاتا ہے اور ان سے زیادہ سے زیادہ جتنے وؤ دے سکیں روپے لئے جاتے ہیں جسکو بچچے کے ددیھال والے بھات کے نام سے لیتے ہیں ، میرا سوال ہے کی کیا یہ روپے لینا یا دینا یا ایسی داوتوں مے جانا جایز ہے ؟
3190 مناظر
Q.
میرے چھوٹے بھائی کے بیٹا کا پیدائش کے تین دن کے بعد انتقال ہوگیا ہے، کیا ہم اس کے عقیقہ کرسکتے ہیں؟
2982 مناظر
Q.
کیاجانور میں صرف ایک ہی نام کا عقیقہ ہوگا سات نام نہیں کرسکتے ہیں؟اگر کریں گے تو کیا اس کی کوئی مثال قرآن وحدیث میں موجود ہے ؟ براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔
3545 مناظر
Q.
میرا ایک سوال قربانی کے بارے میں ہے، اگر کسی کے والدین فوت ہوگئے ہوں اور وہ ان کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو اس کا شرعی اور تفصیلی حل کیا ہے؟ کیا وہ صرف ان کی طرف سے قربانی کرسکتاہے یا پھر اس کو بھی اپنی طرف سے ساتھ میں قربانی کرنی ہوگی؟ براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنائی فرمائیں۔
7333 مناظر
Q.
اگر کوئی انسان قربانی کرنے کی نیت کرے اور اس کے پاس کچھ رقم کم پڑ جائے تو کیا وہ کریڈٹ لے کر قربانی کی رقم کو پورا کرسکتاہے؟
3798 مناظر
Q.
اگر میں نے قربانی کی ہے اور ہم نے قربانی کی کھال ایسی تنظیم کو دیدی ہے جو مشکوک ہے یعنی وہ دہشتگردی اور قتل وغارت کرنے میں ملوث ہے تو اس کا ہماری قربانی پر کتنا اثر پڑے گا؟کراچی میں بعض علاقے ایسے ہیں جہاں پر ایسی تنظیمیں زبردستی کھال لے جاتی ہیں اور بعض لوگ ان لوگوں سے ڈر کر جان بچانے کے لیے جان بوجھ کر کھال دیتے ہیں ۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
1505 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ عید الاضحی میں ایا م تشریق کے کون کون سے دن ہیں اور کتنے دن ہیں؟ کیا ذی الحجہ کی نویں تاریخ کے فجر کی نماز کے وقت سے شروع کریں گے یا نویں تاریخ کے عصر سے ؟ جب کہ اسلامی تاریخ کی ابتداء عصر سے شمارہوتاہے اور تکبیر تشریق کا کلمہ بھی تحریر فرمائیں۔ عید کی نماز میں چھ زائد تکبیر جو ہیں دونوں رکعات میں تین تین تکبیریں ہیں یا ایک رکعات میں چھ چھ تکبیریں ؟ ضاحت فرمائیں۔
27026 مناظر
Q.
تکبیر تشریق کس کے لیے واجب ہے؟
24447 مناظر
Q.
(۱) تکبیر تشریق کا حکم فرض ہے یا سنت ؟(۲) ہر فرد پر واجب ہے یا کچھ لوگوں کا کہہ لینا کافی ہے؟(۳) مسبوق اور لاحق کو بھی کہنا چاہئے یا نہیں؟ اور کہنا ضروری ہے تو جہرا یا سرا؟ جہرا کی صورت میں نمازیوں کو خلل ہوسکتاہے؟
12800 مناظر
Q.
قربانی کا گوشت کسی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟ اور قربانی کے گوشت سے اس کی دعوت کرسکتے ہیں یا نہیں؟(۳) نفل قربانی میں ایک بکرے میں کئی آدمی حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں جب کہ حدیث میں آتاہے کہ آپ ﷺ نے پوری امت کی طرف سے ایک بکرے کی قربانی کی ، ظاہر ہے کہ یہ قربانی نفل رہی ہوگی؟
7115 مناظر
Q.
جس طرح قربانی کے بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، اسی طرح چھوٹا جانور میں کیا ایک فیملی کا حصہ ہوتا ہے یا ایک فرد کا؟
4625 مناظر
Q.
کیا اگر کسی گھر میں چار لوگ ہوں ایک شوہر، ایک بیوی ، دو لڑکے۔ لڑکے اور بیوی صاحب نصاب نہ ہوں صرف شوہر نصاب کا مالک ہو تو کیا اس صورت میں ایک ہی قربانی چاروں کی طرف سے کافی ہوجائے گی؟
3965 مناظر
Q.
ایک گاؤں میں لوگ جمعہ و عیدین کی نماز ادا کرتے ہیں، حالانکہ اس گاؤں میں شرائط صحت جمعہ مفقود ہے، وہاں نماز عید سے قبل اگر کسی نے قربانی ذبح کردی تو قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس کے بر عکس صورت: ایک بڑا قریہ ہے وہاں صحت جمعہ و عیدین کی ساری شرائط پائی جاتی ہیں لیکن وہاں مسلمانوں کی آبادی قلیل ہے وہاں مسجد بھی نہیں ہے عبادت خانہ ہے جہاں پانچ وقت کی نماز ادا کی جاتی ہے ،لیکن صلوة جمعہ و عیدین کے لیے وہ دوسری بستی میں جاتے ہیں۔ وہاں قربانی کا وقت کیا ہے؟ جلدی جواب عنایت فرماکر ہمارے اختلاف کو دور فرمائیں۔
4616 مناظر
Q.
میں قربانی کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ کسی شخص کے پاس سونا اور چاندی نہیں ہے اور اس کے بینک میں پیسہ بھی نہیں ہے لیکن وہ ماہانہ تیس ہزار سے چالیس ہزار تک کما رہا ہے اور کبھی پچاس ہزار۔ اوراس کی بیوی کے پاس سونا ہے لیکن یہ نصاب کو نہیں پہنچ رہا ہے بلکہ نصاب سے کچھ کم ہے۔کیاصرف عورت یا مرد کو یا دونوں کو قربانی کرنی ہوگی یا ان دونوں پر قربانی ضروری نہیں ہے؟
3178 مناظر
Q.
بڑے جانور کی قربانی میں کتنے حصے ہوتے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ سرحد کے اکثر علاقوں میں بڑے جانور میں دو افراد شریک ہوتے ہیں اور وہ دو حصوں میں گوشت تقسیم کرلیتے ہیں۔ اگر چار شریک ہوتے ہیں تو گوشت کو چار حصوں میں تقسیم کرلیتے ہیں۔ کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ یا ایک جانور میں سات حصے کرنا لازم ہے؟ براہ کرم، قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
19275 مناظر
Q.
میں تھائی لینڈ بارڈر میں برمی رفیوجی (پناہ گزیں) کیمپ مسجد میں امام ہوں ۔ دوسرے ممالک میں رہنے والے ہمارے دوست قربانی کے جانور کیمپ میں بھیجتے ہیں تو ان کی قربانی کے جانور وں کی ہم کس دن قربانی کریں ان کے ملک کی عید کے دن یا ہماری عید کے دن میں؟
1715 مناظر
First
Previous
16
17
18
19
20
Next
Last