دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 264
عبادات >> قسم و نذر
Q.
میں نے قرآن کی قسم کھائی لیکن اس کو تین بار توڑ دیااور کسی بھی وقت اس کا کفارہ نہیں دیا۔ مجھ کو کتنی بار کفارہ ادا کرنا ہوگا براہ کرم رہنمائی کریں۔
2408 مناظر
Q.
قرآن كریم كی طرف پیٹھ كرنا یا پاؤں پھیلانا
4196 مناظر
Q.
میری امی نے تقریباً بیس سال پہلے ایک لاکھ یاسین شریف پڑھنے کی نذ ر مانگی تھی ، وہ تھوڑا تھوڑا پڑھتی بھی رہی ہیں، لیکن مکمل نہیں کرسکتی تو اب ان کے لیے کیا حکم ہے؟
3552 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کسی کو قسم دینے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ تجھے میری قسم ہے تو فلاں کام نہیں کرے گا تو اس صورت میں شریعت کیا حکم دیتی ہے؟
11661 مناظر
Q.
میری بیوی نے قسم کھائی کہ میں وعدہ کرتی ہوں کہ میں آپ کو مسیج نہیں کروں گی ، اس کے بعد اس نے قسم توڑدی ، یعنی مسیج کردیا ، اب کفارہ تو دینا ہوگا، دس فقیروں کو کھانا کھلانا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں بھی مسکین ہوں، میرے اوپر بھی زکاة فرض نہیں ہے ، میری ملکیت میں کل 10,000 روپئے ہیں اور باقی سب استعمال کی چیزیں ہیں، کیا میں اپنی بیوی کے کفارہ کی رقم دس دنوں تک لے سکتاہوں؟
1944 مناظر
Q.
اگر ایک شخص نے قسم کھالی کہ میں فلاں کام تین ماہ تک نہیں کروں گا پھر اس نے قسم توڑ دی اور وہ کام کرلیا پھر اللہ سے توبہ بھی کرلی تو سوال یہ ہے کہ کیا یہ قسم ختم ہوگئی یا جتنے عرصے کی قسم کھائی ہے اتنے عرصہ تک قسم برقرار رہے گی؟
6253 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر انسان اس طرح کی قسم کھائے کہ قرآن کی قسم میں کبھی مردوں کو نہیں دیکھوں گی اور پھر اچانک نظر چلی جائے اور فوراً نظر ہٹالے تو قسم ٹوٹ جائے گی یا نہیں؟ اور کیا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
2216 مناظر
Q.
اگر قرآن پہ کسی سے زبردستی قسم اٹھائی جائے کہ فلاں لوگوں سے تعلق نہ رکھنا اور کسی کے ذریعہ بھی ان سے بات نہ کرنا تو کیا وہ قسم نباہنا ضروری ہے؟ جب کہ وہ قسم مجبوری میں لوگوں کے دباؤ کی وجہ سے اٹھائی گئی تھی۔
6488 مناظر
Q.
ایک شخص نے نذر مان لی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اپنے ایک بچے کوزید کو صدقہ کروں گا۔ اب مجھے کیا کرنا ہوگا؟۔
7870 مناظر
Q.
میں نے کسی سے کہا کہ آپ کو میری قسم مجھے آج کہ بعد جان نہیں بولنا ، لیکن مجھے وہ قسم واپس لینا ہے ، ایسا ہوسکتاہے کیا ؟ کیا میری قسم منعقد ہوگئی کیا ؟ اگر ہوگئی تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟
3375 مناظر
Q.
مسئلہ یمین
2985 مناظر
Q.
نذر کس طرح منعقد ہوتی ہے؟
2801 مناظر
Q.
قسم كا ٹوٹ جانا
2267 مناظر
Q.
قسم میں الفاظ قسم کا زبان سے تلفظ ضروری ہوتا ہے،اس کے بغیر قسم منعقد نہیں ہوتی
8488 مناظر
Q.
ﷲ پاک سے کیا گیا وعدہ توڑنا
6529 مناظر
Q.
قسم توڑنے كا كفارہ
7095 مناظر
Q.
اگر کسی کا بیٹا چھ ماہ کا بیمار پر جائے اور بچے کی ماں دل میں مانے کے اچھا ہوجائے تو بیٹا کے نام سے خصی قربانی کروں گی ؟ کیا خصی کی قربانی کسی دن بھی ذبح کر کر صرف غریبوں میں بانٹنا جائز ہے؟ یابقرعید میں بچے کے نام سے قربانی کرنا جائز ہے؟ یہ گوشت صرف غریبوں کے لیے ہے، کھانا جائزہوگا؟
4160 مناظر
Q.
اگر زبان سے نذر نہیں مانی صرف دل میں ارادہ كیا تو كیا حكم ہے؟
4029 مناظر
Q.
قسم ونذر
2054 مناظر
Q.
حلف كس كے ذمہ ہے؟
5670 مناظر
First
Previous
7
8
9
10
11
Next
Last