دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 264
عبادات >> قسم و نذر
Q.
اللہ تعالی کو ایشور کے نام سے پکارنا کیسا ہے؟کیا کوئی مسلمان اللہ تعالی کے بجائے ایشور کے نام پر قسم کھا سکتاہے ؟؟کیا اللہ تعالی کو کسی بھی نام سے پکارا جاسکتاہے؟واضح رہے کہ ایشور کا لفظ ہندو بھگوان کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
4910 مناظر
Q.
میں نے آج سے چارسال پہلے ایک منت مانگی تھی کہ میرا دوست جس بیماری میں مبتلاء ہے ، اگر وہ اس سے نجات پاجائے تو میں ان شاء اللہ چالیس دن جماعت میں لگاؤں گا۔ میرا دوست اس بیماری سے ستر فیصد نجات پاچکاہے ، لیکن ابھی تک میں نے وقت نہیں لگا پایا اور میں بحرین میں رہتاہوں۔ 2012/ میں جون میں آنا ہوگا ، اس کے بعد ان شاء اللہ ضرور لگاؤں گا، اتنی تاخیر ہوئی ہے، کیا اس کا گناہ ہوگا ؟ کیا اس طرح منت مانگنی چاہئے یہ درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، تشفی بخش جواب دیں۔
3381 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے خون دینے کے لیے ٹیسٹ کروایاتو اس میں HIV / آگیا، میں رپورٹ دیکھ کر رونے لگااور مسجد جاکر دعا مانگنے لگا کہ اگر وہ ٹھیک ہوجائے تو میں ساری زندگی روزے سے رہوں گا، پھر غلطی کا احساس ہواتو کہا کہ ہر ہفتہ دوروزے․․․پھر احساس ہوا کہ صحت اجازت نہیں دیتی․․․ تو کہا کہ سال میں 60/ روزے رکھوں گا، لیکن اگلے دن پتاچلا کہ لیب والوں نے رپورٹ غلط بنائی تھی۔ طیب مکمل طور پر فٹ تھا، اس رپورٹ اور میری منت یا دعا جو بھی کہیں ، کی کیا حیثیت ہے؟اب مجھے ساٹھ روزوں میں رمضان کے روزے بھی شامل کرنے ہیں کیا؟اور کوئی گنجائش نکل سکتی ہو تو بتائیں کیوں کہ میں جسمانی طورپر کمزور ہوں۔
2411 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے یہ کہے کہ؛ ” فلاں بات صحیح ہے ، اور اگر یہ بات صحیح نہیں ہوئی تو میں تمہارا غلام ہوجاؤں گا“۔ اگر وہ بات صحیح ہوجائے تو کیا پہلا شخص دوسرے شخص کا غلام ہوجائے گا؟
2753 مناظر
Q.
کیا اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے قرآن اور اللہ کی قسم کھائی جاسکتی ہے؟ قسم کھانے کے بعد اگرلوگ اعتبار نہ کریں تو؟
3066 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میری امی نے یہ قسم کھائی تھی کہ ؛ ”قرآن کی قسم ! میں تم سے کبھی بات نہیں کروں گی“ مگر انہوں نے بات کر لی۔ اب کیا کفارہ دیناپڑے گا؟ اور کتنا کفارہ دینا پڑے گا؟
3095 مناظر
Q.
عرض یہ ہے کہ میں ذاکر حسن نے 2000/ میں پردھانی کے الیکشن میں ایمان کی قسم کھائی تھی کہ اس بار کے بعد میں کبھی پردھانی کا الیکشن نہیں لڑوں گا۔ میں نے قسم کا کفارہ ادا کرکے 2005/ میں پردھانی کا الیکشن لڑا ، میں الیکشن میں بہت کم ووٹ سے ہار گیا۔ میرے دماغ میں یہ رہا کہ یہ میری قسم کا گنا ہ ہے۔ چناؤ کے ایک مہینہ کے بعد میری بیوی ضلع پنچایت کا ممبر الیکشن جیت گئی۔ اب 2010/ کے پنچایت کے چناؤمیں گاؤں کی پبلک مجھے پردھانی کا الیکشن لڑنے کے لیے مجبور کررہی ہے۔ میں نے غصہ اور جذبات میں کہا کہ میں اپنے بچوں اور ایمان - قرآن کی قسم کھاکے کہتاہوں کہ مجھے پردھان بننے سے سور جتنی نفرت ہے، لیکن لوگ مجھے الیکشن لڑنے کی ضد کررہے ہیں۔ اب شریعت کیا کہتی ہے؟ کیا مجھے الیکشن لڑنا چاہئے؟اگر لڑنا چاہئے تو مجھے کیا کفارہ اداکرنا چاہئے؟کس طرح سے اللہ کی ناراضگی سے بچا جائے؟
1878 مناظر
Q.
میں نے یه نذر مانی كه میں جب تك گهر پر رهوگا روزه ركهوگا، چند سوال هے : ۱۔ یه نذر غیر معلق هے، اور اس نذر كا حكم یه هے كه وه كسی زمان و مكان كے ساته خاص نهیں، میری فی الحال دوائی چل رهی هے جس كی وجه سے روزه ركهنا بهت دشوار هے تو كیا ان كو گهر هی پر ركهنا ضروری هے یا كهی اور ركسكتا هوں۔ اگر كهی اور ركهسكتا هوں تو كتنے ركهنا ضروروی هوگا؟ اگر سرے سے ركها نهیں، یا ركها لیكن توڑ دیا (عذر یا بغیر عذر) تو اس كا كیا حكم هے؟ فقط والسلام الله جزائے خیر دے۔
3257 مناظر
Q.
(۱) اگر کوئی قرآن کریم کی قسم کھائے اور کہے کہ مسجد میں میرے ساتھ لواطت کی گئی ہے، تو کیا اس نے گناہ کیا؟ کیا یہ حرکت قابل قبول ہے؟ (۲) ایک شخص مسجد کے اندر کھڑا ہوکر کہتا ہے ” للہ تعالی، میں اس مردہ عورت کو نہیں جانتاہوں اور نہ ہی اس کے ساتھ میرا کسی طرح کا کوئی تعلق ہے“ کیا اس شخص کو مسجد میں اس طرح کی بات کہنے کی اجازت ہے؟ کیا اسلام میں یہ قابل قبول ہے؟ برا ہ کرم، جواب دیں۔اس سلسلے میں آپ کا فتوی بہت ضروری ہے۔
3636 مناظر
Q.
میری پریشانی یہ ہے کہ میں کوئی منت ماننا بھی نہیں چاہتی پھر بھی میرے دماغ میں یہ آتا رہتا ہے ، ذرا ذرا سی بات کے لیے یہ کام ہوگیاتو مسجد میں صف ڈلواؤں گی جب کہ میں بولنا نہیں چاہتی ، پھر بھی بولتی ہوں، پھر زبان سے بولنا پڑتا ہے۔ حالت یہ ہے کہ مرنا چاہتی ہوں، بس دل میں آنے سے بولتی رہتی ہوں ۔دن میں بھی میں کتنی کتنی دفعہ بولتی ہوں، شادی ہونے والی ہے، لوگ پاگل کہیں گے۔ براہ کرم، میرے اس مسئلہ کا حل بتائیں۔میں نہ بولنا چاہتی ہوں ، دل میں بات زبردستی آتی ہے جیسے کوئی بلوارہاہے۔
2982 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کام کے لیے نماز یا روزہ کی منت مانتا ہے ، اب وہ کام ہوجا نے کے بعد اسے پتا چلتاہے کہ وہ کام شریعت کی نگاہ میں حرام تھا تو اب اس کے لیے مانی ہوئی منت کی نماز یا روزہ پورا کرنا کیسا ہے؟
3924 مناظر
Q.
کیا نابالغ بچہ اور بچی کی قسم کا کفارہ ہوتاہے ؟ لڑکا اور لڑکی کب بالغ کہلاتے ہیں؟
6158 مناظر
Q.
میرا سوال ہے کہ میری بیوی جب وہ نابالغ تھی تب کسی نے اس کے ساتھ زنا کیا تھا اور پھر اسے ڈرایا بھی گیا جس وجہ سے وہ یہ بات کسی کو نہ بتا سکی۔ اس وقت وہ بہت پریشان تھی اور اس نے قسم کھائی کہ وہ یہ بات کسی کو نہیں بتائے گی تاکہ اس کے ماں باپ کی عزت کو کوئی ٹھیس نہ پہنچے۔ لیکن ابھی حال ہی میں ہماری شادی ہوئی اور اس نے یہ ساری بات بتادی۔ تو کیا اسے اس قسم توڑنے کا کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟
3109 مناظر
Q.
میری بیوی نے آج سے بارہ سال پہلے جب وہ تقریبا بارہ سال کی تھی تو ایک قسم کھائی تھی کہ وہ ایک بات کسی کو نہیں بتائے گی کیوں کہ اسے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی، لیکن ابھی ایک ماہ پہلے ہماری شادی ہوئی اور اس نے مجھے وہ بات بتادی کیوں کہ وہ اس بات کو اپنے دل میں رکھ کر بہت بڑا بوجھ محسوس کررہی تھی تو کیا اسے قسم کا کفارہ اداکرنا ہوگا؟
2266 مناظر
Q.
برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ اگر منت مانگ کر بھول جائیں کہ کیا دعا کیا تھا تو پھر اس کو کیسے پورا کریں گے؟ میں پہلے سے ہی صلوة التوبہ ادا کررہی ہوں، اس کے علاوہ اورکیا کرنا چاہیے؟ او راس کا عذاب اور گناہ کیا ہے؟
3273 مناظر
Q.
اگر کوئی اس طرح قسم کھائے ?مجھے اللہ کی قسم کہ کل ان شاء اللہ بارش ہوگی?۔ ایسی قسم کیسی ہے اور اگر بارش نہیں ہوئی تو کیا کفارہ دینا پڑے گا؟
2757 مناظر
Q.
ما لو نذر الرجل الصوم في مواقع متعددة ولم یفي بالنذر حتی وصل العدد إلی خمسین مرة وہو لا یستطیع أن یفي بنذرہ وإن کان لیس بہ مرض ولا علة وماذا علیہ من فدیة في حال لم یستطع الوفاء بالنذر المذکور، علمًا بأن الناذر لیس مریضًا ولا شیخًا فانیًا․
2113 مناظر
Q.
ہوا یوں کہ ہمارے محلہ والوں نے مسجد بنانے کے بارے میں مشورہ شروع کیا، اسی دوران میری بیوی نے یہ نذر مانا کہ اگر اللہ نے مجھے حمل یعنی اولاد کی امید دے دی تو میں اپنا ایک زیور اسی مسجدکو دوں گی۔ اب اللہ کا شکر ہے کہ اسے حمل ہو گیا لیکن اس مسجد کا منصوبہ ختم ہوگیا یعنی اب وہ مسجد نہیں بن رہی ہے۔ اب میں اس زیور کا کیا کروں کہ ہماری یہ نذر پوری ہوجائے کیا اس کو کسی اور مسجد کو دے سکتے ہیں؟
1853 مناظر
Q.
اگر قرآن کو ہاتھ میں لے کر کوئی قسم کھائی جائے اور وہ قسم توڑ دی تو گناہ سے کیسے بچیں؟
3044 مناظر
Q.
کیا اسلام میں کسی چوری یا کسی بھی طرح کے غلط کام کے لئے قرآن پاک اٹھانا جائز ہے؟
3603 مناظر
First
Previous
9
10
11
12
13
Next
Last