دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1557
عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
Q.
عقیدہ وحدت الوجود کیا ہے۔ ہمارے اکابرین کا اس بارے میں کیا عقیدہ ہے ؟
2717 مناظر
Q.
رزق کا اختیار اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر پیسے کمانے کے لیے محنت کرنے کی کیا وجہ ہے؟ اگر روزگار کے بجائے وہی وقت اللہ کے لیے یا فیملی کے لیے لگایاجائے تو کیسا ہے؟ رزق کے معاملے میں محنت کا معاملہ کیا ہے؟ کیا زیادہ محنت سے زیادہ رزق ملتاہے؟ یا صرف اللہ کی رضا سے؟
9769 مناظر
Q.
چچا ابو طالب کے ایمان کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
22571 مناظر
Q.
میں نے سناہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ کی مٹی اللہ کے عرش سے بھی عظیم ہے؟ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
6673 مناظر
Q.
عقیدہ آخرت پر ہم سب کا ایمان ہے،کیا عذاب قبر کے متعلق بھی عقید ہ رکھنا ایمان کا جزو ہے؟ اور قیامت سے پہلے جو بندہ مرے گا کیا اس کو عذاب قبر کم ہوگا باوجود اس کے کہ اس کے عذاب کی مدت زیادہ ہے ، لیکن کیوں کہ قیامت آگئی اس لیے عذاب کم ہو جائے گا۔ براہ کرم، اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔
5841 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کتنے انبیائے کرام علیہم السلام ایسے ہیں جن پر ابھی موت طار ی نہیں ہوئی اور وہ زند ہ ہیں اور ان پر موت طاری کی جائے گی، ان کے اسماء کیا ہیں؟
2947 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا کوئی مسلمان شرکیہ خیالات رکھنے سے مشرک ہوجاتا ہے؟ بار بار مجھے کفریہ اور شرکیہ خیالات آتے ہیں اور یہ میر ی ایک غلطی کی وجہ سے ہے۔ مجھے اپنے دل میں ایمان جیسی حالت کے بارے میں پتا نہیں ہے۔ مجھے پتا نہیں کہ میں کیا ہوں؟میں مسلمان ہوں کہ نہیں؟ براہ کرم، میرے لیے دعا کریں۔
4055 مناظر
Q.
کیا بنا وسیلہ کے دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم کیوں نہیں دیا کہ جب تم اللہ سے دعا کیا کرو تو ڈائریکٹ مت کیا کرو،بلکہ میرے وسیلے سے کیا کرو؟ وسیلہ سے دعا مانگنا شرک ہے۔ سعودی عرب کے علماء نے مجھے بتا یا ہے۔ براہ کرم، آپ بتائیں کہ صحیح کیا ہے ؟ والسلام
5263 مناظر
Q.
مفتی صاحب!آپ نے( حضرت ) علی رضی اللہ عنہ سے مدد مانگنے کو شرک کہا ہے ، میں آپ کی بات سے متفق ہوں مگر علمائے دیوبند کے پیر کلیات امدادیہ ․․ صفحہ․․90-91 میں لکھا ہے کہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد بھی مانگ رہے ہیں اور مشکل کشائی کے لیے پکار رہے ہیں تو کیا آپ اپنے پیر صاحب کو (نعوذ باللہ ) مشر ک کہیں گے؟
5363 مناظر
Q.
ہل یجوز التوسل بالأبرار في الدعاء من اللہ؟ ہل ہناک فتوی لدی الأحناف؟ أفضل الفتوی المباشر من الإمام أبي حنیفة رحمہ اللہ تعالی۔
3292 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند اس بارے میں کہ نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم کو کچھ علم غیب تھا بھی یا مطلقا نہیں تھا؟
3048 مناظر
Q.
اگر فوت شدہ اولیاء اور انبیاء (علیہم السلام) سے مراد مانگنا اور ا ن کو پکارنا شرک ہے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے نہ صرف مردہ بلکہ قیمہ قیمہ ہوجانے پرندوں کو کیوں پکارا جیسا کہ قرآن کریم میں اس کا ذکر موجود ہے؟
5349 مناظر
Q.
کیا نبی علیہ السلام کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کسی ارو میں ماننے والا ختم نبوت کا منکر اگرچہ وہ اس کے لیے نبی یا رسول کا اطلاق نہ بھی کرے، یہ مہدوی حضرات اپنے پیشوا کے بارے میں یہ کچھ کرتے ہیں اس کا علمی تعاقب کیجیے۔
3074 مناظر
Q.
ہمارے ہندوستان کے سادہ مسلمان بھائیوں کو یہ مہدویہ فرقہ بہت زیادہ گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، کیا ”الولایة افضل من النبوة“ حدیث ہے، اگر ہے تو اس کی تفصیل اور سندی حیثیت بیان کریں۔
3315 مناظر
Q.
کیا دعا کے دوران ایسے الفاظ جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ”طفیل، مدقہ اور وسیلہ“ استعمال کرنا درست ہے؟
2633 مناظر
Q.
یہ بتائے گا کہ کیا1.......... حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سفارش کے لئے پکارنا جائز ہے ,جیسے کوئ اپنے بھائ کو پکارے کہ آ میری مدد کر مجھے مشکل سے نکال.اب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے چلے گئے تو سفارش کے لئے مدد مانگی جاتی ہے.2.......جو لوگ انکو بولتے ہیں کہ انکو علم غیب تھا وہ اسلئے کہ غیب کی خبریں بتانے والے کو غیب بتانے والا کہتے ہیں .اسلئے انکوکہا جاتا ہے کہ انکو ہے.انکو اللہ کے بغیر خودسے نہیں ہے.3........حاضر کا مطلب ہے موجود ناضر ہوتا ہے دیکھنے والا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ناضر ہیں ہر جگہ ہر وقت نہیں ہیں . حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دیکھ سکتے ہیں کیا ایسے عقائد والا مسلمان ہے؟
2901 مناظر
Q.
آپ نے اپنے فتوی آن لائن میں سوال نمبر20278 کا جواب فتوی نمبر44tb-3/1431=281(b / میں تحریر فرمایا ہے کہ بریلوی امام اگر مشرک نہ ہو تو اس کے پیچھے کراہت تحریمی کے ساتھ نماز ہوجائے گی، جب کہ ابن ماجہ شریف میں ایک حدیث ہے کہ بدعتی کا اپنا کوئی عمل قابل قبول نہیں تو اس حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہماری رہنمائی فرمائیں کہ جب امام کی اپنی نماز قابل قبول نہیں ہوگی تو ایسی صورت میں صحیح العقیدہ مقتدی کی نماز اس کی امامت میں کیسے ہوگی؟ (۲) کیا شرکیہ عقائد مثلا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر سمجھنا ، عالم الغیب سمجھنا ، کے حامل بریلوی لڑکی یا لڑکے کے ساتھ دیوبندی لڑکے یا لڑکی کا نکاح ہو سکتاہے؟
4307 مناظر
Q.
یا علی مدد کہنا،یا ہاتھ میں انگوٹھی یا کڑی پہننا مرد کے لیے جائزہے یا نہیں؟ اگر نہیں، تو شیعہ کیوں پہنتے ہیں؟
7335 مناظر
Q.
سنا ہے کہ گناہ کو اگر کوئی گناہ نہ سمجھے تو انسان کافر ہوجاتا ہے، کیا میں نے ٹھیک سنا ہے، گذارش یہ ہے کہ ہم جیسوں سے گناہ ہوتے ہیں اور گناہ کو عقیدہٴ گناہ بھی سمجھتے ہیں یعنی یہ بری بات ہے اس سے الہ ناراض ہوتے ہیں، اگر اللہ نے چاہا تو عذاب بھی ہوگا لیکن اس کے ساتھ بعض گناہوں سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں اور جی بھی گناہ کی لذت سے لطف اندوز اور خوش ہوتا ہے، کیا اس حالت میں ہم خدا نخواستہ کافر ہوجاتے ہیں؟ اس پوچھنے کا منشاء یہ ہے کہ شیطان ہمیشہ کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے جس کی وجہ سے پریشان ہوں۔ (۲) دوسرا سوال یہ ہے کہ دوسروں کے گناہ اور کفر پر راضی ہونے کا کیا مطلب ہے، سنا ہے اگر ان کے گناہ یا کفر پر راضی ہوجاوٴں تو گناہ کی صورت میں گناہ اور کفر کی صورت میں کافر بن جاتا ہوں، کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہے تو اس کا کیا مطلب ہے۔ میں تو ان کے کفر کو بھی برا سمجھتا ہوں اور گناہ کو بھی باقی دل کہتا ہے کہ دل میں تکلیف اور درد پیدا کرو اگر آرام ارو سکون سے رہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تم اس گناہ یا کفر پر راضی ہو اور گناہ گار یا کافر بن گئے؟ اس کے ساتھ میرے دل اور عقیدے کی درستگی اور اس کے لیے مفید اسباب کی دعاء فرمائیں۔
6719 مناظر
Q.
عرصہ سے اپنی اصلاح کی کوشش کررہا ہوں ظاہری اعمال اور باطن کی بھی، اس اصلاح کی ایک کڑی میرے عقائد کی درستگی بھی ہے، اس کے لیے میں نے بہشتی زیور کے عقائد کا حصہ بھی پڑھا ہے، بہت مفید ہے لیکن مزید درستگی کے لیے جس کی مجھے اشد ضرورت ہے، ایک کتاب خریدا ہے جس کا نام حقانی عقائد الاسلام ہے اس کتاب کے مصنف حضرت مولانا عبدالحق حقانی دہلوی رحمة اللہ تعالی علیہ ہیں، آپ جناب سے پوچھنا ہے کہ کیا یہ کتاب مستند ہے، اگر ہے تو میرے لیے اس کی آسانی ارو مفید ہونے کے لیے دعا بھی کیجیے (صرف صراحت کے لیے آپ جناب سے موٴدبانہ عرض ہے کہ میں حنفی ہوں)
3520 مناظر
First
Previous
64
65
66
67
68
Next
Last