دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1557
عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
Q.
استواء علی العرش کے متعلق صحیح بے غبار بات
10443 مناظر
Q.
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بتائیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں کس طرح حیات ہیں؟ حیات دنیوی یا حیات برزخی، براہ کرم، مع حوالہ تفصیلات بتائیں۔
3549 مناظر
Q.
کیا مرُدے سنتے ہیں؟
11660 مناظر
Q.
مسلمانوں کے دوعقیدے ہیں، (۱) اللہ اپنے بندوں سے 70/ گنا زیادہ محبت کرتا ہے، (۲) جب انسان اپنی ماں کے پیٹ ہی میں ہوتاہے تب فرشتے اللہ کے حکم سے اس انسان کی قسمت میں ’بد بخت‘ یا ’خوش بخت‘ لکھ دیتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ جس بندے کی تقدیر میں اللہ کے حکم سے ’بدبخت‘ لکھا گیا ہے ، اس انسان سے اللہ ماں سے 70/ گنا زیادہ محبت کرنے والا کیسے ہے؟براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
4660 مناظر
Q.
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنا فرض ہے؟ یا نبی کریم پر ایمان فرض ہے؟ یا اطاعت اور ایمان دونوں فرض ہیں؟ قرآن وحدیث سے وضاحت فرمائیں۔
3895 مناظر
Q.
صراط المستقیم کیا ہے؟ اور اس پر چلنے کے لیے طریقے کیا ہیں؟کوئی کیسے جانے گا کہ وہ صراط المستقیم پر چل رہاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
4449 مناظر
Q.
کیا اہل سنت کے نزدیک انبیاء معصوم ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو معصوم ہونا کہاں سے ثابت ہوتاہے؟ قرآن اور مستند حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
4732 مناظر
Q.
کیا اللہ کے علاوہ کوئی اور مشکل کشا بھی ہوسکتاہے ؟
3594 مناظر
Q.
دنیا میں کبھی کیا نبی کا کوئی استاذ ہوتاہے؟
2368 مناظر
Q.
شرک ، کفر اور بدعت کی آپ کو جتنی تعریف معلوم ہو بتائیں؟
4765 مناظر
Q.
کیا اللہ جھوٹ بول سکتا ہے یا کبھی بولاہے ، ایسا عقیدہ رکھنے والا شخص آپ کے نزدیک کافر ہیں یا مسلمان؟
7825 مناظر
Q.
زید کہتاہے کہ دوسرا نبی ماننے سے خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ پڑے گا ،ایسا شخص آپ کے نزدیک کافر ہیں یا نہیں؟یاد رہے ہم تو کافر کہتے ہیں۔
2226 مناظر
Q.
اگر کوئی یہ دعوی کرے کہ کسی عورت کے پیٹ میں بیٹا ہے یا بیٹی تو یہ علم غیب میں شامل ہوگا یا نہیں؟اگر کوئی بارش کے بارے میں بتاتا ہو یا کوئی کسی کو مشکل کشا کہتاہو تو ایسے شخص کے بارے میں کیا کہیں گے؟
2570 مناظر
Q.
وسیلے کی کونسی قسم جائزہے اور کونسی ناجائز ہے؟حدیث سے یا قرآن کریم سے کوئی ثبوت ہو تو وضاحت فرمائیں۔
3961 مناظر
Q.
میں اب سعودی عربیہ میں کام کررہا ہوں، میں عقیدہ کے سلسلے میں تذبذب میں ہوں، براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے بتائیں کہ کن عقائد کو ماننا ضروری ہے؟
2887 مناظر
Q.
کیا ہمارا یہ ایمان ہونا چاہئے کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم جہاں چاہئے آجاسکتے ہیں ،مگر ہر جگہ موجود نہیں ہیں، اور اذان سے پہلے صلاة و سلام پڑھنا اس نیت سے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سن رہے ہیں اور میرے سامنے موجود ہیں یا پھر اس نیت سے کہ میں اپنا سلام ان کی بارگاہ میں پیش کرتاہوں۔
4411 مناظر
Q.
رسول یا نبی میں کیا فرق ہے؟کیا وحی صرف رسول کے ساتھ خاص ہے؟حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے رسول اور نبی دونوں الفاظ آئے ہیں، اس کی کیا اہمیت ہے؟ حبیب اور خلیل میں کیا فرق ہے؟
49034 مناظر
Q.
عذاب قبر کی کیا حقیقت ہے؟ہم نے تو بچپن سے سنا ہے کہ عقیدہ ٴآخرت ایمان کا لازمی جزؤ ہے اور کیا قبر کے عذاب پر بھی ایمان لانا ہر مسلمان پر فرض ہے؟ ایک مسلمان جس کے گناہ بہت ہیں اور وہ عذاب کا مستحق ہے ، قیامت سے کچھ پہلے انتقال کرجاتاہے تو کیا اس کو صرف آخرت کا عذاب ملے گا؟ قبر کا نہیں؟
6593 مناظر
Q.
میرا سوال وسیلہ کے بارے میں ہے، کیا ہم وسیلہ سے دعا مانگ سکتے ہیں؟براہ کرم، قرآن و حدیث اور صحابہ کرام کے حوالے سے جواب دیں۔
4402 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کو پتا ہے کہ ایک انسان کس طرح مرے گا جیساکہ تقدیر میں لکھا جاچکاہے، تو پھر قتل کرنے والا کیوں مجرم ہے؟
3963 مناظر
First
Previous
63
64
65
66
67
Next
Last