دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1398
معاملات >> وراثت ووصیت
Q.
شکریہ آپ نے فتوی نمبر 32988/ کا جواب عنایت فرمایا ، آپ کے فتوی کے مطابق میں نے حصہ تقسیم کر لیا ہے۔ ہم دوبھائیوں کے حصے میں ہر ایک کو 1,166,662/دوبہنوں کے حصے میں ہر ای کو 583,331/ اور والدہ کے حصہ میں 499,998/ آتا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ بہنوں کی شادی ذمہ داری کس کی ہوگی؟اورگھر کیسے خریدیں؟اور وہ سب اگر اپنے حصے سے کسی ایک کے حق میں درست بردار ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟ اور کیا حج سب پر فرض ہوگیا؟
1978 مناظر
Q.
کیا میری والدہ کی زمین میں ان کا حصہ ہے؟
2223 مناظر
Q.
ہم پانچ بھائی اور پانچ بہنیں اور ایک ماں کے درمیان باپ کا ترکہ کس طرح اور کتنے کتنے حصوں میں تقسیم ہوگا؟
2687 مناظر
Q.
مسئلہ یہ دریافت کرنا ہیکیا پروپرٹی کی تقسیم کے وقت زید کی بڑی امی کا گھر بھی شمار کیا جائے گا والد کی جائداد میں؟
1552 مناظر
Q.
وراثت
1118 مناظر
Q.
ایک خاتون کا انتقال ہوگیا ، اس کے ورثہ میں شوہر ،تین بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں، اس کے ترکے کی شرعی تقسیم کس طرح ہوگی؟
2615 مناظر
Q.
اپنی زندگی میں وہ اپنی پراپرٹی کو تقسیم
1863 مناظر
Q.
والد کے مال کی تقسیم
2014 مناظر
Q.
اسلامی شریعت کے مطابق اس مسئلہ میں تقسیم کس طرح سے ممکن ہے؟
2552 مناظر
Q.
وراثت
2072 مناظر
Q.
ایک خاتون فوت ہوئیں، اُس کے ورثاکون کون سے ہوں گے؟ جبکہ اُس کا شوہر ، ایک بیٹا، دو بیٹیاں، ماں باپ، پانچ بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ۔ وراثت کی تقسیم کیسے ہو گی؟
1968 مناظر
Q.
والد کے ساتھ تجارت
2769 مناظر
Q.
وراثت
1264 مناظر
Q.
ہم تین بھائی او رایک بہن ہیں ہم نے 240مرلا زمین اپنے ذاتی پیسوں سے خریدی ہے۔الحمد للہ والدین ابھی زندہ ہیں۔ کیا اس جائداد میں سے بہن کو حصہ دینا ہوگا اگر دینا ہے تو کتنا دینا ہوگا؟
1683 مناظر
Q.
وراثت
1216 مناظر
Q.
تقسیم وراثت
1818 مناظر
Q.
مسماة نجم النساء فوت ہوگئی، اس کے ورثہ میں ایک حقیقی چچا زاد بھائی براد خان اور ایک حقیقی چچازاد بہن شاہ جہاں ہیں، یہ دونوں زندہ ہیں، اور دو سوتیلے چچازاد بھائی ہیں۔ خان شریف، منور خان، یہ دونوں زندہ ہیں۔ اس صورت حال میں مسماة نجم النساء کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ کیا حقیقی چچا زاد کی موجودگی میں سوتیلے چچازاد وراثت کے مستحق ہیں یا نہیں؟ تفصیل جواب دیں۔
2441 مناظر
Q.
ایک شخص نے اپنی موروثی جائداد (مکان کی صورت میں)اپنی حیات میں اپنے بیٹوں اور بیٹیوں میں تقسیم کردی ، ان میں سے ایک بیٹے نے اپنی بہن کی جائداد (مکان)پر قبضہ کرلیا، حالاں کہ اسے اس کا حصہ مل چکاتھا ، کیا اس لڑکے کا ایسا کرنا جائز ہے؟اور قران وسنت کی رو سے یہ بتائیں کہ ایسے شخص پر کیا وعید (سزا) ہے دنیامیں اور آخرت میں ؟
1595 مناظر
Q.
میرا اور میری والدہ کا مشترکہ اکاؤنٹ ہے، حال ہی میں والدہ کا انتقال ہوگیا ہے، اور کاؤنٹ میں موجود پیسے میرے ہیں یا مجھے اسے تمام بہنوں بھائیوں اور والد کے درمیان تقسیم کرنے ہوں گے۔
1524 مناظر
Q.
بتائیں کہ والدہ کے پیسے کیسے تقسیم کریں؟ ابھی حال ہی میں ان کا انتقال ہوگیاہے۔ ان...
1540 مناظر
First
Previous
52
53
54
55
56
Next
Last