دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 611
عبادات >> احکام میت
Q.
ایصال ثواب کیسے کریں؟
4420 مناظر
Q.
حضرت مجھے بتائیں کیا اہل قبر سلام سنتے ہیں اور جواب دیتے ہیں؟ کیا سلام کے علاوہ کچھ اور باتیں بھی سنتے ہیں؟ کیا مزار پر یہ کہنا کہ یا اہل قبور میرے لیے اللہ سے دعا کردے درست ہے؟
3912 مناظر
Q.
آپ سے پوچھنا تھا کہ یہ جو مردے کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے خیرات یا جو غریب کو کھانا کھلاتے ہیں اس کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
2566 مناظر
Q.
ایک شخص اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچاسکتا ہے
4290 مناظر
Q.
میں نے آن لائن فتوی میں پڑھا ہے کہ اگر کوئی شخص رمضان کے مہینہ میں مرتا ہے یا جمعہ کے دن، تو وہ قبر میں حساب کتاب کے دن تک عذاب قبر سے محفوظ رہے گا۔اس لیے برائے کرم اس کے بارے میں بتائیں کہ اگر کسی شخص کا ذی الحجہ میں انتقال ہوتا ہے تو کیاوہ بھی عذاب قبر سے محفوظ رہے گا؟
3319 مناظر
Q.
مردوں کی طرف سے صدقہ کرنا
4190 مناظر
Q.
اگر کسی کافر کے ساتھ تعزیت کرنی ہو تو کیسے کریں؟
18413 مناظر
Q.
مسئلہٴ حیات و ممات
3371 مناظر
Q.
جب کسی عورت کو قبر میں دفنایاجاتا ہے تو اس وقت پردہ کیسے کیا جائے (اوپر سے یا چاروں طرف سے)؟ (۲)قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت جو خون کپڑے پر لگ جاتا ہے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگر نہیں، تو کون سا خون لگنے سے ناپاک ہوگا؟
5415 مناظر
Q.
ہمارے یہاں کسی کی وفات کے بعد کافی دن تک لوگ وفات والے کے گھر دعا کے لیے جاتے رہتے ہیں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ (۲)کیا کسی کی وفات کے بعد اسلام کی روشنی میں چالیسوایں کرناجائز ہے؟ (۳)او رکیا ہم وفات والے گھر اگر کسی سے ملنے جائیں تو وفات پانے والے کے لیے دعا کرسکتے ہیں؟
9247 مناظر
Q.
جنازہ لے جاتے وقت کیا ہم کو کلمہ شہادت پڑھنا چاہیے یا اس کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟
9349 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے کہا کہ مردے کو دفن کرتے وقت منہا خلقناکم ․․․․․․․․․․․پڑھنا مستحب نہیں ہے بلکہ ہم کو صرف بسم اللہ کہنا چاہیے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا اس کا کہنا صحیح ہے اور منہا خلقناکم ․․․․․․والی حدیث ضعیف ہے؟ برائے کرم حدیث کے حوالہ سے جواب عنایت فرماویں۔
8157 مناظر
Q.
ہندو اپنے مردوں کو جلا دیتے ہیں اور ان کی راکھ کو دریا میں بہا دیتے ہیں۔ تو ایسی صورت میں عذاب کہاں ہورہا ہوتا ہے؟ (۲)اسی طرح فرعون مصر کی لاش مصر میں پڑی ہے۔ تو اس کو عذاب کہاں پر ہورہا ہے؟
5385 مناظر
Q.
اگر کوئی مسلمان کافی تکلیف سے وفات پاتا ہے توکیا اس تکلیف کی وجہ سے اس کے گناہوں میں کمی ہوسکتی ہے؟
2193 مناظر
Q.
علمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا موقف ہے کہ عمامہ کے ساتھ تدفین جائز ہے یا ناجائز؟ سنت ہے یا نہیں؟ اگر کسی کو عمامہ کے ساتھ دفن کر دیا گیا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
5254 مناظر
Q.
جس آدمی نے خود کشی کی ہو کیا اس کی نما ز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟
2641 مناظر
Q.
مرنے کے بعد کیا ہوگا ،یعنی روح اور جسم کو کن کن مراحل سے گزرنا پڑے گا ؟جیسا کہ پتہ چلتا ہے کہ سب سے پہلے منکر نکیر آئیں گے اس کے بعد کیا کیا ہوتا جائے گا، برائے کرم مرحلہ وار وضاحت فرمائیں؟
21777 مناظر
Q.
کیا کوئی مسلمان کسی غیرمذہب والے (یہودی، عیسائی) کے جنازے میں شرکت کرسکتاہے، اگر چہ وہ صرف خاموش ہی رہے؟ (۲)کیا شرکت کرنے سے اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ (۳)کیا ایک مسلمان کسی غیر مسلم سے ہدیہ وصول کرسکتاہے؟ (۴)کیا ایک مسلمان اپنے غیر مسلم والدین کی میراث کا حق دار ہوسکتاہے؟ (۵)کیا یہ حرام ہے کہ ایک سنی مسلم کسی شیعہ کے جنازہ میں شیعہ امام کے ساتھ نماز جنازہ پڑھ لے؟ یا یہ کہ سنی مسلمان اس کی نماز جنازہ الگ سے پڑھیں؟ برائے مہربانی اس کا جواب عطافرمائیں۔
11561 مناظر
Q.
کیا عورت ایک بار اپنے والد کی قبر کے پاس نشاندہی کے لیے جاسکتی ہے ، جواب عنایت فرماویں۔
3489 مناظر
Q.
کیا کوئی عورت عرس کے لیے یا اپنے رشتہ داروں کے لیے دعا کرنے کے لیے قبرستان جاسکتی ہے او رپھولوں کی چادر چڑھاسکتی ہے؟ (۲) کیا وہ نماز پڑھنے کے لیے مسجد بھی جاسکتی ہے؟
2206 مناظر
First
Previous
22
23
24
25
26
Next
Last