دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 611
عبادات >> احکام میت
Q.
(۱) قبرستان میں جگہ۔ ایک مردہ دفن ہے، وہاں پر دوسرے یا تیسرے کو دفنا نا شریعت کے مطابق صحیح ہے؟ (۲) جگہ نہ ہونے کی صورت میں وہاں پر زمین جو بلا استعمال زمین میں سے ہے اورابھی کوئی کام میں نہیں آرہی ہے ، کیا اسے قبرستان میں شامل کرنا صحیح ہے؟(ذہن نشین رہے کہ جو زمین غیر مستعمل ہے وہ ایک زمانہ میں خانقاہ کی حوض کی حیثیت رکھتی تھی ، قبرستان ، زمین وغیرہ وقف بورڈ میں رجسٹرڈ ہے)
4788 مناظر
Q.
کیا قبر پر ہاتھ اٹھاکر دعا وغیرہ کرنا جائز ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وہاں پر ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا درست نہیں۔ (۲) کیا قبر پر پھول ڈالنا درست ہے؟ (۳) زیارت قبور کا سنت طریقہ کیا ہے؟
12182 مناظر
Q.
ہماری مسجد کے امام جب نماز جنازہ پڑھاتے ہیں تو اس کے بعد وہ اجتماعی دعا کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟
2676 مناظر
Q.
بے شک کرنے والی ذات اللہ ہی ہے اور جو بھی ہوتا ہے اس کی مرضی سے ہوتا ہے۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ جو اثرات ہوتے ہیں (جنات کو چھوڑ کر) میں نے سنا ہے کہ جو لوگ وقت سے پہلے مر جاتے ہیں (خود کشی یا کچھ اور وجہ) تو ایسی روح نہ تو اوپر رہتی ہے نہ زمین پر وہ لوگوں کو پریشان کرتی ہیں۔ اگر موت برحق اللہ کی مرضی سے ہے تو ان روحوں کا فیصلہ کیوں نہیں ہوتا؟ وہ روحیں زمین پر رہ کر لوگوں کو پریشان کیوں کرتی ہیں؟ (سوال کرنے میں گوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کیجئے گا)۔
2834 مناظر
Q.
آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا عورتیں زیارت قبور کے لیے جاسکتی ہیں ، خصوصا اولیاء اللہ کی قبروں کی زیارت کے لیے؟ جب کہ دل میں صرف روحانی فائدے کی طلب ہو؟ کسی بزرگ کا قول ہے کہ : ? فقیر کی قبر سے بھی وہی فائدہ ہوتاہے جو اس کی زندگی سے ہوتاہے ? ۔ اور عورت روحانی فائدہ اور اطمینان قلب حاصل کرنے کے لئے محض عقیدت کی وجہ سے کسی بزرگ یاولی کی قبر پر جائے تو کیا یہ اس کے لیے جائز ہے ؟جیسے کہ عقیدت کی وجہ سے کسی بزرگ سے اس کی زندگی میں ملنا چاہتے ہیں، ایسے ہی عقیدت کی وجہ سے ان کی قبر پہ جانا تاکہ کچھ نفع حاصل ہوجائز ہے؟ یا نہیں؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ دنیا مانگنے کے لیے قبروں پہ جانا منع ہے، البتہ دین کے لئے جاسکتے ہیں۔ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
2788 مناظر
Q.
میں طالب علم ہوں، میں تین دن کے لیے جماعت میں گیاتھا۔ مجھے اپنے کیرئیر کے سلسلے میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ میری کوئی ملازمت نہیں ہے، اور نہ ہی ملازمت کرنے میں میری کوئی دلچسپی ہے، میں دین سیکھنا چاہتاہوں اور حافظ ہونا چاہتا ہوں۔ میرے ساتھ حالات یہ ہیں کہ میں کبھی پانچوں اوقات کی نماز پڑھتا ہوں اور کبھی قضا کرتا ہوں، اور اس پر پابندی سے عمل ہورہا ہے۔ میری داڑھی تھی ، میں نے اسے کٹوادی تھی ، لیکن پھر سے داڑھی رکھ رہا ہوں۔ میرے والدین چاہتے ہیں کہ میں ملازمت کروں یا مزید تعلیم حاصل کروں؟ مگر ان چیزوں میں میری دلچسپی بہت کم ہے بلکہ دنیاوی معاملات میں مجھے دلچسپی ہی نہیں ہے۔ میں بہت زیاد ہ پریشان ہوں حتی کہ صحیح سے مسئلہ نہیں لکھ پارہا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنی موت کے لیے اللہ سے دعامانگ سکتاہوں؟
2142 مناظر
Q.
عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کیوں ہے؟
2819 مناظر
Q.
(۱)کیا فرض اعمال کا ایصالِ ثواب کیا جاسکتا ہے۔ (۲) اگر کوئی یہ نیت کرلے کہ میں اپنی ساری پچھلے اعمال اور ہونے والے اعمال (بشمول تمام فرائض اور واجبات) یعنی اپنے سارے اعمال کا ثواب فلاں کو یا فلاں فلاں کو یا سارے مسلمانوں کو بخشتا ہوں جو حضرت آدم سے لے کر آنے والے آخری مسلمان تک، کیا یہ صحیح ہے؟ (۳) کیا ایسا کرنے سے میرے اعمال کے ثواب میں کچھ کمی تو نہیں ہوگی؟(۴) کیا اس ایصال ثوا بکرنے کا مجھے کچھ ثواب ملے گا؟ (۵) کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگر ایک شخص زید ایک عمل کرکے اس کا ثواب اگر ایک شخص عمر کو بخش دے، تو عمر کو سارا ثواب ملتا ہے، لیکن اگر بہت سوں کو وہی ثواب بخش دے تو ثواب تقسیم ہوکر ہرایک کو پہلے کے مقابلے میں کم ثواب ملتا ہے، چنانچہ عمر کو اب کم ثواب ملے گا؟
8704 مناظر
Q.
ایصال ثواب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟کیا پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایصال ثواب کیا جاسکتاہے؟ اگر ہاں! تو کیا طریقہ ہے؟
7755 مناظر
Q.
شہید کی مغفرت ہے تو کیا حقوق العباد معاف ہوجائیں گے یا بدلہ دلوایا جائے گا؟ برائے کرم جواب جلد مرحمت فرماویں۔
3909 مناظر
Q.
جس مردے کو غسل دیا جائے اس کے پاخانہ کی جگہ اگر نجاست بہت زیادہ ہو تو کیا اس کو دیکھ کر اچھی طرح سے صاف کرسکتے ہیں کیوں کہ بنا دیکھے اس کی صفائی ممکن نہیں؟(۲) دوسری بات یہ کہ کیا مردے کو غسل دینے کے بعد غسل دینے والے کا غسل کرنا ضروری ہے؟
5126 مناظر
Q.
والدہ صاحبہ کی وفات کے بعد ہم سب بھائی بہن ان کے ایصال وثواب کے لیے قرآن کریم اور سورہ یسن پڑھتے ہیں، کسی ایک کے گھر جمع ہو کر۔ ہمارے گھر میں زیادہ تر حافظ ہیں اور ہر ماہ میں ایک بار تو ہوہی جاتا ہے۔
2363 مناظر
Q.
حضرت میں جاننا چاہتا ہوں ہماری طرف کسی کی فوتگی پر میت دفن کرنے کے بعد لوگ مرنے والے کے گھر جاکر پھر میت کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ اب بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ صرف رسم ہے اور سنت سے ثابت نہیں ،لہذا اس کو ختم کردو۔ آپ قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ عمل صرف رسم ہے یا اس عمل کا مرنے والے کو کوئی فائدہ پہونچ سکتا ہے یا پس ماندگان کو حوصلہ اور ہمت دلانے کے لیے اس کی کوئی گنجائش موجود ہے؟
3675 مناظر
Q.
(۱)میں نے ایسا سنا ہے کہ جب کسی کا انتقال ہوجاتا ہے تو انھیں دیکھ کر واپس سیدھے اپنے گھر کو ہی جانا چاہیے کسی کے بھی گھر نہیں جانا چاہیے، کیا یہ صحیح ہے، آپ مجھے سمجھائیں؟ (۲)میری ساس نے کہا کہ جمعہ کے دن صفائی نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ جالا صاف کرتے وقت مکڑی مرجائیں گیں اور جمعہ کے دن مکڑی کو نہیں مارنا چاہیے۔ کیا یہ سچ ہے؟
3155 مناظر
Q.
خود کشی کرنا حرام ہے۔ اگر کسی جنگ یا اور موقع پر جہاں برے لوگ مستورات کی عصمت دری کریں (جیسا افغانستان میں ہوا) تو کیا عزت بچانے کے لیے مستورات خود کشی کریں یا کچھ اور حکم ہے؟
4258 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہو ں کہ جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو کیا اس کی روح اس کے مکان میں واپس آتی ہے یا ان لوگوں کو جو کہ اس کی قبر کی زیارت کرتے ہیں ان کو دیکھتی اور محسوس کرتی ہے یا اس طرح کی کوئی اور چیز ؟ مزید برآں ، کیا کوئی عورت قبرستان جاسکتی ہے یا کوئی شرط ہے جس کے ساتھ اس کو اجازت ہے؟ میرا آخری سوا ل یہ ہے کہ کیا ہر فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا بدعت ہے یا اس عمل کے لیے کچھ مستند حوالہ ہے؟
2727 مناظر
Q.
دفناتے وقت میت کا چہرہ دیکھنا یا دکھانا کیوں ضروری ہے؟
4466 مناظر
Q.
کچھ دن پہلے ہمارے ایک رشتہ دار کا انتقال ہوگیا جب اس کی چارپائی گھر سے اٹھائی گئی تو ویڈیو فلم بنانا شروع کی یہاں تک کہ دفن کیا اور دعا کی۔ ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے اس کا اثر میت پر بھی ہوگا یا کرنے والوں پر یا اس میں کوئی حرج نہیں؟ وضاحت کریں۔
2950 مناظر
Q.
جنازہ جب حاضر ہو تو کیا وہ فرض عین ہوتاہے؟ حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔
3559 مناظر
Q.
تیسری جنس( ہجڑا )کی نماز جناز کا کیا حکم ہے؟ اس پر کچھ حدیث یا فقہ سب سے زیادہ معتبر اونچی کتاب کا حوالہ بھی دیں۔
7842 مناظر
First
Previous
21
22
23
24
25
Next
Last