دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 477
عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا چالیس دن یا چارمہینے جماعت میں لگانے کی بات قرآن سے ثابت ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جوا ب دیں۔
4078 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند تبلیغی جماعت کے بارے میں کہ آیا یہ سنت سے ثابت ہے تو کیسے اور آیا یہ بدعت ہے تو کونسی؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
2906 مناظر
Q.
میرے والد نے مجھ سے کہا ہے کہ مجھ کو نماز نہیں ادا کرنا چاہیے، حتی کہ فرض نماز بھی۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر میں فرض نماز ادا کروں گا اور شریعت سے لگ جاؤں گا تو میں حقیقت میں نماز ادا کرنے کے قابل نہیں ہوں گا اور حقیقت جاننے کے قابل نہیں ہوں گا۔ انھوں نے دین کی یہ تشریح کرکے واقعی مجھ کو پریشانی میں ڈال دیا ہے ۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں کیا کروں؟
2835 مناظر
Q.
میرا سوال دعوت اور تبلیغ میں جانے کے بارے میں ہے، میری ماں ہیں۔ میں دعوت اور تبلیغ میں جاناچاہتا ہوں، لیکن میری ماں کہتی ہیں کہ مت جاؤ، میرے ساتھ رہو، کیا میں جماعت میں جاسکتا ہوں؟
3162 مناظر
Q.
شادی کے کچھ عرصے بعد حالات کو دیکھتے ہویے میں نے اور میری بیوی نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم گھر میں ٹی وی نہیں رکھیں گے۔ اس بات پر ہم دونوں کا اتفاق ہوگیا ۔ الحمد للہ، ٹی وی کے نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں کافی سکون بھی آیا ہے ۔ ٹی وی کے بارے میں آپ کی ویب سائٹ پر جو اورسوالوں کے جواب آپ نے دیا ہے وہ بلا شبہ درست ہے اور صحیح ہے۔ اور یہ فرق ہم نے محسوس کیا جب ٹی وی کو گھر سے نکال دیا، مگر شادی کے دوسال ہونے کو ہیں اور الحمد للہ ، اللہ کی رحمت یعنی بیٹی گھر میں آئی ہے۔ اب بیوی کہتی ہے کہ میرا وقت نہیں گذرتا اور گھر میں دوبارہ ٹی وی لائیں۔ واللہ اعلم، کیا بات ہوئی کہ ان کا ذہن پھر اسی طرف چلا گیا۔ میں نے کئی دفعہ سمجھایا کہ دوبارہ سوچیں، ٹی وی کا دوبارہ گھر میں آنا صحیح نہیں ہے۔ دین کو جاننے کے لیے میں نے بہت سارے بیانات اور دینی کتابیں بھی لاکر رکھی ہے۔ مگر بیگم صاحبہ بضد ہیں کہ ٹی وی لا کر دیں۔ اس وجہ سے چار پانچ دفعہ بہت بحث ہو چکی، مگر بات نہیں رہی ہے۔آپ مشورہ دیں کہ میں کیا کروں؟ مجھ سے پوچھے تو میں کسی صورت میں ٹی وی نہ لاؤں؟ آپ شریعت کو سامنے رکھ کر رائے فرمائیں۔
2424 مناظر
Q.
کبھی میں سڑک پر چلتے ہوئے ذکرکرتاہوں، کبھی ایساہوتاہے کہ موزک بجتی ہے، لیکن میں اپنے کانوں میں انگلی نہیں ڈالتاہوں، پاس سے عورتیں گذرتی ہیں جو صحیح سے پردہ میں نہیں ہوتی ہیں۔، میں ان کو نہ دیکھنے کی کوشش کرتاہوں مگر یہ ہر وقت ممکن نہیں ہے، ہر وقت نگاہ رکھنا مشکل ہے، کیا ان حالات میں ذکر کرنا مفیدہے؟یا گناہ کی بات ہے؟
2972 مناظر
Q.
میرا ایک دوست فحش حرکتوں میں ملوث ہے، میں اس طرح کی حرکتوں کے سلسلے میں بہت فکرمند ہوں۔مختصر یہ کہ میں زنا کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں۔براہ کرم، زنا کے سلسلے میں تفصیل سے بتائیں، کیایہ صرف دخول ہے یا کچھ اور ؟کسی کو چھونا کیا یہ زنا ہے؟ اگر کوئی ٹی وی وغیرہ میں یہ ہوتاہوا دیکھے تو کیا یہ زنا ہے؟ اگر کسی سے زنا کا صدور ہوگیا تو اس کا فدیہ کیا ہوگا؟
3278 مناظر
Q.
کیا باطل فرقوں (بریلوی، اہل حدیث وغیرہ) کے ساتھ علماء کا مناظرہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟اور اس کا شرعاً کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ سنا کہ حضرت مولانا اسعد مدنی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ مناظرہ میں خیر نہیں، کیا یہ صحیح ہے؟
5987 مناظر
Q.
?اللہ کا راستہ? کا کیا مطلب ہے؟ برائے کرم ان کاموں کی لسٹ مہیا کریں جو کہ اللہ کے راستہ کے تحت آتی ہیں، مثلاً علم حاصل کرنے کے لیے جانا ?اللہ والا علم? حج، وغیرہ؟
5540 مناظر
Q.
ہم بہت سے کام کرتے ہیں جن کے بہت فضائل ہوتے ہیں، ایسے فضائل ہوتے ہیں کہ آدمی سوچتا ہے کہ بس اب بیڑا پار ہوگیا یا سارا دن اب بے مصیبت گزرے گی، اور بعض ایسی ہوتی ہیں کہ اب تباہ ہوگئے، اب سارا دن خراب گزرے گا، اور بعض شاید ایک دوسرے کے مخالف ہوں (دن بہت سے اعمال)، سوال یہ ہے کہ ان میں ہوتا کون سا ہے؟ اور دنیا یا آخرت کے عذابوں کی جو وعیدیں ہیں کیا بعد برے اعمال کے ان کا یقین کیا جائے کہ اب عذاب ضرور ہوگا یا ڈر ہو کہ شاید عذاب ہو؟ عذاب کے یقین سے یا تو جلدی توبہ نصیب ہوتی ہے یا بدگمانی اور ناامیدی اور نفرت وغیرہ۔ اور ڈر سے یا توبہ نصیب ہوتی ہے یا ندامت اور ڈر رہتا ہے جو بعد میں مفید ہوتا ہے، کون سا عقیدہ اختیار کروں؟
3152 مناظر
Q.
میری شادی کو چالیس سال کے قریب ہونے کو ہیں۔ جوانی کے جوش اور نفس کی مستی کیوجہ سے بعض دفعہ بیوی کے ساتھ دوسری طرف سے بھی خواہش پوری کرتا رہوں۔ صرف ان دنوں میں جب اس کے ایام شروع ہوجاتے تھے۔ باقی دنوں میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔ اس کے بعد جب اس گناہ کی سنگینی کا احساس ہوا تو توبہ استغفار کرتا ہوں۔ کیا صرف توبہ استغفار کرنے سے یہ گناہ معاف ہوسکتا ہے یا پھر اس کا کوئی کفارہ دینا ہوگا۔ جواب جلد عنایت فرمائیں۔ اللہ آپ سب حضرت کو بہت بہت جزائے خیر دے۔ آمین
3537 مناظر
Q.
میں شادی شدہ ہوں اور میرے ایک لڑکا ہے۔ جب میں غیر شادی شدہ تھا (تقریباً چارسال پہلے) اور امریکہ میں رہ رہا تھا تو میں نے گناہ کیاتھا۔ میں اسٹرپ کلب جاتا تھا اور وہاں لیپ ڈانس کرتا تھا۔ عموماً یہ ایک طرح کا شہوت سے بھرپور ڈانس ہوتا ہے بغیر جنسی جماع کے ،پورا کپڑا پہن کرکے اور لڑکی صرف چڈی پہنے ہوئے ہوتی ہے۔ شادی کی خوش گوار زندگی کے چار سال کے بعد میرے اندر یہ خیال پیدا ہورہا ہے کہ لیپ ڈانس کے دوران میں نے جماع کیا تھاجو مجھ کو یاد نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ میں توبہ کروں۔ کیا میرا نکاح درست ہے؟ برائے کرم مجھ کو کوئی آیت بتائیں جس سے میں اس خیال سے چھٹکارا پاسکوں کیوں کہ یہ میری زندگی برباد کردے گا۔ اس وقت اللہ کے فضل و کرم سے میں نماز پڑھ رہا ہوں اور ہر دن اللہ کا کا غلام بننے کی کوشش کررہا ہوں۔
3063 مناظر
Q.
میرے شوہر مجھ کو تین دن کی عورتوں (مستورات)کی جماعت میں جانے کے لیے مجبور کرتے ہیں۔ کیا میرا اس میں جانے سے انکار کرنا ناجائز ہے؟
3568 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آج کے زمانہ میں کوئی اللہ کا ولی کس طرح بن سکتا ہے؟ کیا اس کے لئے دنیا پوری طرح چھوڑنی پڑے گی؟
2532 مناظر
Q.
ریلائنس کی ایک متحدہ ایجنسی کہتی ہے کہ اگر میں ریلائنس کی پالیسی بناؤں تو وہ ایجنسی ایک سال کے اندر بونڈ پیپر حاصل کرنے کے بعد مجھ کو منافع دے گی۔ اس کے لیے ایک دو ممبر بنانے کا ایک باقاعدہ نظام ہے۔میں جانتا ہوں کہ ہمارے مذہب کے مطابق انشورنس حرام ہے ، لیکن اس وقت میں کوئی نوکری نہیں کررہا ہوں۔ بغیر ملازمت کے بسر کرنا بہت مشکل ہے۔ مزید میرے اوپر قرض کا بہت بڑا بوجھ ہے اور قرض دہندگان روزانہ میرا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں، اس لیے میں اس صورت حال کی وجہ سے اپنے اوپر کنٹرول نہیں کرپاتا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو مشورہ عنایت فرماویں۔
2021 مناظر
Q.
حضرت میں اپنے عمل میں اخلاص پیدا کرنا چاہتی ہوں میں کیا کروں؟ اکثر میری نمازیں قضا ہوجاتی ہیں حالانکہ میں وضو کرکے آتی ہوں جائے نماز بچھا بھی دیتی ہوں پھر پتہ نہیں کیا ہوتا ہے نماز چھوٹ جاتی ہے۔ اللہ کا خوف بھی ہے دل میں اور نماز کی تڑپ بھی لیکن مجھے خود نہیں پتہ نماز چھوٹ کیوں جاتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ شاید میرے اندر اخلاص نہیں یا پھر کوئی اور بات ہے۔ میں اللہ سے معافی بھی بہت مانگتی ہوں اور نیک توفیق بھی مانگتی ہوں ۔بتائیے میں کیا کروں؟ اور مجھ گناہ گار کے لیے دعا کریں کہ اللہ مجھے صالحین میں سے بنا دے۔
3091 مناظر
Q.
کیا کسی شخص کو گناہ کرتے وقت دیکھ کر اگر زبان سے نہ منع کریں تو گناہ سے نہ روکنے کا گناہ ہوگا؟اور اگر نہیں ہوگا تو کس صورت میں؟
2636 مناظر
Q.
میرا نام فراز ہے اور میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کا طالب علم ہوں اورمیں جوان ہوں اس لیے میں اکثر فحش فلمیں دیکھنے میں ملوث ہوجاتا ہوں، میں اس سے چھٹکارا پانا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں اس سے کیسے نجات پاؤں؟ حضرت میں پانچ وقت کی نماز بھی پڑھتا ہوں لیکن پھر بھی میں یہ حرکت نہیں چھوڑ پاتا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو مشورہ عنایت فرماویں۔
2778 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ اکثر میرے والدین کی گھر میں لڑائی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب رہتاہے اس وجہ سے میں بہت پریشان رہتی ہوں او راگر ان میں سے کوئی اونچی آواز سے بھی بولتاہے تو میرا دل گھبراتا ہے اور میں ہر وقت ٹینشن میں رہتی ہوں۔میرے ابو نماز پڑھتے ہیں لیکن پابندی سے نہیں مجھے ان سے کہنے میں خوف آتا ہے میں کیا کروں؟ برائے مہربانی کوئی وظیفہ بتائیں جس سے ہمارے گھر میں سکون پیدا ہو اور میری ذہنی پریشانی ختم ہو؟
3113 مناظر
Q.
مجھے اپنی چھوٹی بہن پر بہت غصہ آتا ہے اس کی حرکتوں کی وجہ سے،جیسے کہ ٹی وی دیکھنا، کزن کے سامنے سر کھلا رکھنا وغیرہ۔ یہ اب ہماری دوسری کزن کا بھی طرز زندگی بن چکاہے کہ باہر تو پردہ کرتی ہیں لیکن گھر میں محرموں کے سامنے سر بھی نہیں ڈھانکتی۔ حالانکہ کہنے کو ہم دیندار گھرانہ ہیں (اللہ سچ مچ بنا دے، آپ لوگ بھی دعا فرما دیں)۔ میں اس کو حکمت سے سمجھانا چاہتا ہوں لیکن مجھے الفاظ نہیں ملتے، بس اس پر غصہ آتا ہے اور بے بسی ہوتی ہے یا شاید مجھ میں حوصلہ نہیں ہے۔ میں اس کو کوئی اچھی کتاب دیتاہوں تو وہ پڑھے بغیر رکھ لیتی ہے۔ آپ بتائیں کہ حکمت سے سمجھانا کیسا ہے؟ دن رات کڑھنے اور جلنے کی وجہ سے میں اپنی بہن سے کٹ چکاہوں۔ امی ہیں نہیں جو سمجھاتیں، بڑی بہنیں خود کتنا پردہ کرتی ہیں یعنی کزن، دیور، جیٹھ سے۔اب اس حکمت اور دانائی کے نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف میں اکثر گھر والوں سے کٹ گیا ہوں بلکہ وہ مجھے سخت دل اور کچھ زیادہ ہی دین دار کہنے لگے ہیں۔
3429 مناظر
First
Previous
17
18
19
20
21
Next
Last