دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 538
معاشرت >> لباس و وضع قطع
Q.
حضرت میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کے لیے پینٹ اور کوٹ پہنا بالکل حرام ہے یا کوئی گنجائش ہے؟
3350 مناظر
Q.
کیا سونے اور چاندی کے علاوہ مصنوعی زیورات پہننے سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ (۲)کیا لپ اسٹک لگانا جائز ہے یا نہیں؟
2184 مناظر
Q.
مسلم مرد کو انگوٹھی میں پتھر استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اگر اجازت ہے تو کون سا پتھر استعمال کرنے کے لیے سب سے اچھا ہے؟
2909 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ آج کل مارکیٹ میں ایسی کوٹیں آگئی ہیں جن میں پر ندوں کے بال و پر بھر دئے جاتے ہیں، جس سے گرمی کا حصول مطلوب ہے۔ کیا ایسے کوٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
1968 مناظر
Q.
میرا نام محی الدین ہے اور میں الحمد للہ حافظ ہوں اور میں ہر وقت کرتا پائجامہ پہنتا ہوں۔ میں دبئی میں کام کرتا ہوں اور وہاں پر آفس میں سب لوگ پینٹ شرٹ پہنتے ہیں حاکم بھی مجھ کو پینٹ شرٹ پہننے کے لیے کہہ رہا ہے تو کیا میں اپنا لباس پینٹ شرٹ پہن سکتا ہوں؟ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ شریعت کی رو سے کیا حکم ہے؟
2052 مناظر
Q.
اگر امام پینٹ شرٹ پہن کرنماز پڑھائے تو کیا ہماری نماز ہوگی؟
1741 مناظر
Q.
حضرت مجھے معلوم کرنا ہے کہ مردوں پر لال رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے کہ نہیں؟ میں آپ کا بڑا مشکور رہوں گا۔
4052 مناظر
Q.
میں جین انجینئرنگ کالج میں لیکچرر ہوں۔ الحمد للہ میری شرعی داڑھی ہے ۔ اب میں حج پر جانے کا ارادہ کررہا ہوں۔ میرے لیے دعا کریں۔میں نے اپنے دل میں نیت کی ہے کہ حج کے بعد میں اسلامی لباس پہنوں گا کیوں کہ ابھی تو میں پینٹ اور شرٹ پہنتا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ مجھ کو کیا ڈریس پہننا چاہیے جو کہ سنت سے زیادہ قریب ہو کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ جب میں اپنا ڈریس تبدیل کروں گا تو میرا نفس برا محسوس کرے گا لیکن مجھ کو اللہ پر یقین کرنا ہے کیوں کہ یہ میرا بہت ہی چھوٹا قدم ہے اس راستہ میں اپنا ایمان مضبوط بنانے کے لیے۔ میرے لیے اور میرے گھر والوں کے لیے دعا کریں تاکہ میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق اپنی خواہش کو پورا کرسکوں۔
1246 مناظر
Q.
مفتی صاحب میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ شلوار یا تہہ بند صرف نماز کے دوران ٹخنوں سے نیچے کرنا گناہ ہے یا نماز کے باہر بھی؟اور یہ صغیرہ گناہ ہے یا کبیرہ؟
1802 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو شخص داڑھی نہیں رکھتا ہے کیا ہم اس کے پیچھے نمازاور تراویح پڑھ سکتے ہیں؟کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے یا نہیں؟
1530 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے چہرے پر بال زیادہ ہیں او راعلانیہ دکھتے بھی ہیں اور میری عمر اس وقت چھبیس سال ہے اور ابھی شادی نہیں ہوئی ہے۔ بہت رشتے آئے لیکن کوئی رشتہ جما نہیں۔ کچھ لوگوں نے چہرے پر بال ہونے پر اعتراض بھی کیا۔ میری بھنویں بہت چوڑی ہیں اور وہ چہرے پر اچھی نہیں لگتی ہیں۔ کیا میں اس صورت میں بھنوں بنا سکتی ہوں اور ہونٹوں کے اوپر کے بال نکال سکتی ہوں؟ برائے کرم مجھے بتائیں میں شکر گزار رہوں گی۔
2116 مناظر
Q.
حضرت میں دہلی کا رہنے والا ہوں اور میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں ایک آدمی چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور چیز کی انگوٹھی پہن سکتا ہے (یعنی تانبہ، پیتل، اسٹیل، المونیم وغیرہ)؟
1584 مناظر
Q.
کیا عورتوں کے لیے بال کٹوانا حرام ہے جب کہ بال کٹواکر کسی کو دکھائے نہ جائیں اور اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ مردوں کی مشابہت نہ پیدا ہو؟
1504 مناظر
Q.
میرے ایک رشتہ دار کے لڑکے کی اگلے ماہ شادی ہورہی ہے او رقریبی تعلقات کی وجہ سے میں اس کو سونے کی ایک انگوٹھی تحفہ میں دینا چاہتاہوں۔برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں کہ کیا سونے کی انگوٹھی اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ او رمجھ کو یہ بھی بتائیں کہ لینے والا شخص اس تحفہ کو قبول کرسکتاہے یا نہیں؟اگر یہ قبول کیا جاسکتا ہے تو برائے کرم مجھ کو حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
4166 مناظر
Q.
بعض لوگ کہتے ہیں کہ شروع سے داڑھی منڈوانا گناہ ہے مگر داڑھی رکھ کر منڈوادینا زیادہ گناہ ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے؟
2379 مناظر
Q.
برائے کرم میری رہنمائی فرماویں کہ کیا کوئی مسلمان ٹی شرٹ (آدھی آستین ) میں نماز پڑھ سکتاہے؟ کیا اس کی نماز بارگاہ ایزدی میں قبول ہوگی؟
2029 مناظر
Q.
شلوار یا پائجامہ کو آدھی پنڈلی تک رکھنا سنت ہے۔ اس کو دلیل سے ثابت کریں اور جن حدیثوں کا حوالہ دیں مہربانی فرما کر ان کا ترجمہ بھی عنایت فرماویں۔
3511 مناظر
Q.
داڑھی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ مزید یہ بتائیں کہ اگر والدین کہیں کہ تم داڑھی نہ رکھو تو مجھے ایک مسلمان ہونے کے ناطے کیا ان کا یہ حکم ماننا چاہیے؟
2751 مناظر
Q.
کالا خضاب کن کن لوگوں کو لگانا جائز ہے؟
4683 مناظر
Q.
حضرت ہماری مسجد کے امام صاحب چھٹی میں جاتے ہیں تو ایک لڑکا جو کہ صرف حافظ ہے جس کی عمر اٹھارہ سال ہے وہ داڑھی نکال دیتا ہے اس کی داڑھی نہیں ہے۔ حضرت داڑھی نکالنا کبیرہ گناہ ہے۔ اور جس کی داڑھی نہیں ہوتی اس کے فرشتے چوبیس گھنٹے بھی گناہ لکھتے رہتے ہیں (اس مسئلہ کی بھی وضاحت کریں)؟ تو ایسے امام کے پیچھے وہ مقتدی جن کی داڑھی ہو او رشرعی لباس ہو اور قرآن بھی تجوید کے ساتھ پڑھتا ہو اس کی نماز کیسے ہو سکتی ہے؟ کیا اسے دوبارہ پڑھنا ہے؟ دوسری مسجد نہیں ہے۔ حضرت اس کی وضاحت کریں۔ اور ایک امام جس کا وضو بالکل ٹھیک نہیں ہے مثلاً منھ دھوتے وقت بار بار کلی کرکے صرف بھیگا ہاتھ منھ پر پوچھ لیتے ہیں اور سنتیں بھی ادا نہیں کرتے ۔ حضرت میں شرکیہ الفاظ نہیں کررہا ہوں بلکہ یہ دیکھ کر نماز پڑھنے میں کراہت آتی ہے کیا کروں وضاحت کریں۔
2373 مناظر
First
Previous
19
20
21
22
23
Next
Last