دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 538
معاشرت >> لباس و وضع قطع
Q.
میرا سوال داڑھی کے بارے میں ہے، میری عمر 26/ سال ہے، جب سے مجھے داڑھی آئی ہے (2000/ سے)، میں نے داڑھی نہیں کٹوائی ہے ، میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ داڑھی کے بال کھنگریالے ہیں اور صرف دوانچ لمبے ہیں۔کیا اسے لمبی کرنے کی غرض سے کٹوانے کی ضرورت ہے؟ یا اسے ایسے ہی چھوڑ دوں؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
1552 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتا ہوں کہ عورت کے ہاتھ میں کہنی سے اوپر اور پیر میں مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ کیا غیر شادی شدہ لڑکیاں ہاتھ اور پیروں پر مہندی لگاسکتی ہیں؟کیا مرد داڑھی اور سر کے بالوں میں مہندی لگاسکتاہے؟
10511 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ لڑکیوں کا حنا /مہندی لگانا کیساہے؟
3908 مناظر
Q.
کیا مرد اور عورت کے لیے سیاہ لباس پہننا جائز ہے؟
1813 مناظر
Q.
شادی یا شادی کے علاوہ کے موقع پر مردوں اور عورتوں کو مہندی اور ہلدی لگاناجائز ہے یا نہیں؟بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ مردوں کوسر میں یا داڑھی میں لگانا سنت ہے؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
20320 مناظر
Q.
کیا مرد لمبے بال رکھ سکتے ہیں؟ قرآن اور سنت کے مطابق کیا حکم ہے؟ کیا مرداپنے سرکے بال لڑکیوں کی طرح پونی (گھوڑے کی دم کی طرح) کرسکتاہے؟
4432 مناظر
Q.
پیتل اور تانبے پر سونے کی پالش کئے ہوئے زیورات پہن سکتے ہیں یا نہیں؟ اور ایسے کپڑے جس میں لوہے کے ہُک لگے ہوئے ہوں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟
3487 مناظر
Q.
کیا عورتیں اپنے ہاتھوں اور پیروں میں مہندی کے ڈئزائن بناسکتی ہیں؟
1563 مناظر
Q.
۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ میں نے داڑھی رکھی ہے۔ اب میرے والدین خاص کر والد صاحب الزام دیتے ہیں کہ نکاح کے تمام پیغامات جو میرے لیے آرہے ہیں وہ صرف میری داڑھی کی وجہ سے مستر ہوجاتے ہیں۔ والد صاحب کہتے ہیں کہ کلین شیو کرلو یا پھراسے بہت چھوٹی کرلو۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک اچھا رشتہ کے لیے ایساکرنا اسلام میں حرام نہیں ہے۔والدین کی فرمانبرداری کرنا ضروری ہے۔ والد صاحب والدین کے فضائل سے متعلق بہت سی احادیث سناتے ہیں جو میں تبلیغ سے واپس آنے کے بعد بتایا کرتا تھا۔میرے نکاح کے لیے بہت سے پیغامات آرہے ہیں ۔ ایسی صورت میں کیا کروں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1638 مناظر
Q.
بہت دیکھا گیا ہے کہ لوگ سیدھے ہاتھ میں گھڑی باندھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے، لہذا سیدھے ہاتھ میں گھڑی پہننا سنت ہے؟کیا یہ استدلال درست ہے؟
2493 مناظر
Q.
براہ کرم، حوالہ کے ساتھ ایک مستند حدیث بتائیں جس میں مذکور ہو کہ نمازپڑھنے کے لیے یا زندگی بھر ٹوپی پہننا سنت ہے؟میں یہ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میں ٹوپی پہنتا ہوں کم از کم نماز کے لئے تو لوگ اعتراض کرتے ہیں۔
2560 مناظر
Q.
(۱) دیور سے پردہ کرنے سے مراد کیا ہے؟ عورت کے لیے اپنا چہرہ بھی چھپانا ہے؟(۲) شب زفاف جو نماز پڑھی جاتی ہے، اس نماز میں شوہر قرأت جہری کرے گا یا سری؟(۳) شوہر کے لیے مہر ادا کرنے کا سب سے آسان موقع کون سا ہے؟
2240 مناظر
Q.
کیا مونچھ کو بلیڈ سے صاف کرسکتے ہیں یا صرف قینچی سے کترنا چاہیے اور کس حد تک؟ برائے مہربانی ہمیں مطلع کریں۔
1716 مناظر
Q.
(۱) کیا میں ریشمی کپڑے پہن سکتاہوں اور کتنی مقدار میں؟ (۲) ایک لڑکی ہے اس پر زنا کا الزام ہے اور مجھے معلوم نہیں ہے کہ اس لڑکی نے زنا کیا ہے یا نہیں؟میں کیا کروں؟ کیا میں اس لڑکی سے شادی کرسکتاہوں؟
3572 مناظر
Q.
داڑھی کا کٹوانا کیساہے ، چالیس دن کا کوئی مسئلہ ہے۔ داڑھی کتنی بڑی رکھنا ضروری ہے اگر کوئی داڑھی نہ رکھے تو اس کے لیے شریعت میں کیا حکم ہے؟
3182 مناظر
Q.
ب1518=1664/ آپ نے فرمایا ہے کہ سیاہ خضاب لگانا مکروہ تحریمی ہے۔ میں نے شیخ العرب والعجم حسین احمد مدنی کی ایک تصویر دیکھی ہے، انھوں نے ڈاڑھی پر ساہ خضاب لگایا ہوا ہے، ان کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟
2303 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میری بھنویں بہت موٹی ہیں اور ناک تک ہیں کیا میں ان کو بنوا سکتی ہوں؟
1707 مناظر
Q.
ہمارے گھر میں ایک ریشم کا قالین ہے، کیا اس کو ہم استعمال کرسکتے ہیں، اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی نے ریشم کا کپڑا وغیرہ پہنا ہو تو کیا اسک و ہاتھ لگانا جس طرح اس کے عام کپڑوں کو لگایا جاتا ہے درست ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں؟
2418 مناظر
Q.
کیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
4837 مناظر
Q.
درج ذیل حدیث بتاتے ہیں کہ مرد کو چالیس دن کے اندر مونچھ کاٹنا چاہیے، کتنی مونچھ کا کاٹنا ضروری ہے ورنہ وہ مونچھ نہ کاٹ کر کے گناہ کا ارتکاب کرے گا؟عن أنس بن مالک قال: وقلت لنا في قص الشارب وتقلیم الأظفار وتنف الإبط وحلق العانة أن لا نترک أکثر من أربعین لیلة (مسلم: ۱/۱۲۹)
1865 مناظر
First
Previous
17
18
19
20
21
Next
Last