Darul Uloom Deoband, India
English
اردو
Login/Signup
English
اردو
Categories
Total Questions: 9181
Faiths & Beliefs
Islamic Beliefs ()
World Religions ()
False Sects ()
Deviant Sects ()
Innovations & Customs ()
Taqleed & Fighi Schools ()
The Holy Quran ()
Hadith & Sunnah ()
Dawah & Tableeg ()
Miscellaneous
Halal & Haram ()
Dua (Supplications) ()
Islamic Names ()
Tasawwuf ()
History & Biography ()
International Relations ()
Others ()
Prayers & Duties
Taharah (Purity) ()
Salah (Prayer) ()
Jumuah & Eid Prayers ()
Death & Funeral ()
Sawm (Fasting) ()
Zakat & Charity ()
Hajj & Umrah ()
Oaths & Vows ()
Waqf, Mosque, Madrasa ()
Qurbani (Slaughtering) ()
Social Matters
Nikah (Marriage) ()
Talaq (Divorce) ()
Food & Drinks ()
Clothing & Lifestyle ()
Rights & Etiquettes ()
Education & Upbringing ()
Women's Issues ()
Transactions & Dealings
Business ()
Shares & Investments ()
Interest & Insurance ()
Other Transactions ()
Inheritance & Will ()
Penal Code ()
About
Ask Question
Contact
Miscellaneous >> Others
Total Questions :
658
Q.
Refund of money
1084 views
Q.
Dream: Istikhara Sign?
3973 views
Q.
حضرت ، میرے والد ایک غلط انسان ہیں ، وہ میری بہنوں کے ساتھ زنا کرنا چاہتے ہیں، وہ سب شادی شدہ ہیں ، اس حال مجھے کیا کرنا چاہئے؟اگر والد کو گھر سے نکال دوں تو بہنوئیوں کو پتا چل جائے گا تو میری بہنوں کا گھر ٹوٹ جائے گا۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ مجھے کیاکرنا چاہئے؟
1202 views
Q.
کیا زیتون کا تیل قوت باہ کے لیے عضو تناسل میں لگانا جائز ہے؟ کیوں کہ احتلام کی کثرت سے کچھ کمزوری آگئی ہے۔
5025 views
Q.
میں نے پڑھاہے اور سنا ہے کہ اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتاہے
889 views
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں روشنی ہے ، پھر کچھ دنوں کے بعد خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں تاریکی ہے ، اس میں ایک شخص ہے جو کہہ رہا ہے ، ” تو گھر سے نکل جا“۔ بہت سال بعد خواب دیکھا کہ میں لال ڈریس میں ملبوس ہوں،اور کار میں ایک کالے کا ہاتھ چھو رہی ہوں ، میں نے دو مرتبہ اس کاہاتھ چھوا مگر اس نے میرا ہاتھ ہٹا دیا ۔
1015 views
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میری بیوی نے دو لڑکے جنم دیئے ، بیوی ابھی تک حقیقی زندگی میں حاملہ نہیں ہوئی ہے۔کیا اس خواب کی کوئی تعبیر ہے؟
830 views
Q.
علاج كس حد كرنا ضروری ہے؟
987 views
Q.
فروری 2015 کو جمعہ کی رات میں میرے والد کا انتقال ہوگیا۔
884 views
Q.
میں اپنی مقامی مسجد سے باہر آرہا تھا اور میں نے ایک عورت کو کالے کپڑوں میں دیکھا برقعہ جیسا کپڑا لیکن اس کا چہرہ کھلا ہوا تھا، مجھ کو لگا کہ وہ میری ٹیچر ہیں میں نے ان سے مصافحہ کیا اور اس کو بہت ہی نرم اور چمکدار محسوس کیا اور جب میں نے ان کا چہرہ دیکھا تو وہ بھی بہت ہی چمک رہا تھا اور وہ مسکرارہی تھیں۔
981 views
Q.
میں پچھلے دو سال سے پی ایم ٹی (PMT)امتحان کے لیے کامیاب نہیں ہوپارہی تھی تو اس کے لیے میں نے ظہر کے بعد استخارہ کیااور سو گئی تو خواب آیا کہ ایک پلیٹ میں ایک طرف سرخ اور ایک طرف ہرے میٹھے چاول میرے لیے لائے ہیں تو میں نے سرخ چاول کھا لیا اور ایک بچہ بھی ڈبہ میں سرخ رنگ لیے ہوئے ہے ۔ اسی خواب میں دیکھا کہ بہت سارے ہرے درخت لگے ہیں ایک میں اولا لگا ہے لیکن چاہ کے بھی اسے چھو نہیں پارہی ہوں۔ کسی وجہ سے میں نے کچھ دن تک استخارہ نہیں کیا۔ کچھ دن بعد دوبارہ عشاء کے بعد استخارہ کیا تو خواب آیا کہ ایک پھل ہے جس کا چھلکا ہرا ہے اور اندر سے وہ سرخ ہے تو میں نے چمچ سے سرخ والا حصہ کھا لیا اور اس پھل کے بغل میں مینگو شیک بھی ہے۔ میں نے دونوں خواب میں سرخ چیز ہی کھائی ہے جب کہ وہاں ہری بھی تھی۔ آپ براہ کرم میری الجھن دور کردیجئے۔
1044 views
Q.
Dream
1169 views
Q.
میری بیوی نے خواب دیکھا کہ اس کا انتقال ہوگیاہے، اور اس کا جنازہ ہے، اور لوگ رو رہے ہیں۔ گذشتہ دس رات سے وہ یہ خواب دیکھ رہی ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
923 views
Q.
اللہ کے نبی صلی اللہ اور ابراہیم علیہ السلام آے اور ابراہیم علیہ السلانے کہا کہ اب میرا دین چلے گا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کچھ نہیں بولے۔
1031 views
Q.
اگر کوئی شخص یا امام درگاہ جیسے اجمیر درگاہ ، نوگور درگاہ، حاجی علی درگاہ وغیرہ میں جاری سرگرمیوں میں حصہ لے یا ان کی رسومات کی حمایت کرے یا اس میں شامل ہو تو کیا وہ مشر ک ہوجائے گا؟ اور کیا ہمیں اس کو مشرک سمجھنا چاہئے؟
996 views
Q.
قدرتی طورپر بھیڑ بکریوں پر” اللہ اور محمد“ لکھا ہوا ہونا ممکن ہے یا نہیں؟ اس کے بارے جواب عنایت فرمائیں۔
758 views
Q.
کیا امام ابن تیمیہ حق اسکالر تھے یا نہیں؟اور کیا عقیدہ اور توحید کے بارے میں ان کی کتاب مستند ہے یا نہیں؟
808 views
Q.
دو دن پہلے میں نے خواب دیکھا کہ ایک کمرہ میں خنزیر کے بہت سارے بچے ہیں، اور ایک بچہ میرے ہاتھ میں ہے۔
965 views
Q.
ہر دوسرے دن میں خواب دیکھتاہوں کہ میں والد صاحب سے جھگڑ ا کرتاہوں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
1217 views
Q.
میری امی نے خواب دیکھا کہ وہ کھیت کے راستے سے جارہی ہیں اور اچانک سے ان کا سارا گہنہ (زیور) مثلاً کان کی بالی اور گلے کا ہار نیچے گرجاتے ہیں، اور جیسے ہی اس کو اٹھانے کے لیے جھکتی ہیں تو وہ سب سانپ بن جاتے ہیں اورپھنکارنے لگتے ہیں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
968 views
1
2
3
4
5
Next
Last