• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 58012Country: India

    Title: حالت حیض میں بالوں یا ہاتھوں میں مہندی لگائی جاسکتی ہے یا نہیں؟

    Question: حالت حیض میں بالوں یا ہاتھوں میں مہندی لگائی جاسکتی ہے یا نہیں؟

    Answer ID: 58012

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 285-250/Sn=5/1436-U حالت حیض میں بالوں یا ہاتھوں میں مہندی لگانا جائز ہے، بعض لوگوں کا یہ خیال کہ حالت حیض میں مہندی لگانے سے مہندی ناپاک ہوجاتی ہے، صحیح نہیں ہے۔ (فتاوی ہندیہ، آپ کے مسائل اور ان کا حل: ۳/۱۴۲، جدید)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India