Social Matters >> Women's Issues
Question ID: 57778Country: Pakistan
Answer ID: 57778Posted on: Sep 1, 2020
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
Fatwa ID: 444-450/L=4/1436-U آپ کے والد آپ کی بیوی کے لیے محرم ہیں، آپ کی بیوی آپ کے والد کے سامنے آجا سکتی ہے؛ البتہ جسمانی خدمت سے احتراز ضروری ہے، اس سے بسا اوقات حرمت مصاہرت کا ثبوت ہوجاتا ہے اور بیوی ہمیشہ کے لیے حرام ہوجاتی ہے، جسمانی خدمت کے علاوہ دیگر خدمت کرسکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India