• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 58510Country: India

    Title: فروری 2015 کو جمعہ کی رات میں میرے والد کا انتقال ہوگیا۔

    Question: فروری 2015 کو جمعہ کی رات میں میرے والد کا انتقال ہوگیا۔ میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے والد کی میت کو غسل دے رہا ہوں، اچانک ان کی دھڑکن شروع ہوگئی اور ان کا جسم گرم ہونے لگا ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 58510

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 517-503/H=6/1436-U ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، آپ کے ایصالِ ثواب کرتے رہنے سے والد مرحوم کو برزخ وآخرت میں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India