• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 58335Country: India

    Title: میری بیوی نے خواب دیکھا کہ اس کا انتقال ہوگیاہے، اور اس کا جنازہ ہے، اور لوگ رو رہے ہیں۔ گذشتہ دس رات سے وہ یہ خواب دیکھ رہی ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Question: میری بیوی نے خواب دیکھا کہ اس کا انتقال ہوگیاہے، اور اس کا جنازہ ہے، اور لوگ رو رہے ہیں۔ گذشتہ دس رات سے وہ یہ خواب دیکھ رہی ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 58335

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 472-461/H=6/1436-U نماز، تلاوت، تسبیح، ذکر اور ادائے حقوق میں بیوی سے غفلت ہورہی ہے، یہ تعبیر ہے، (۱) فضائل اعمال (۲) فضائل صدقات (۳) بہشتی زیور (۴) حیاة المسلمین کے مطالعہ اور سننے سنانے کا گھر میں اہتمام کریں تو ان شاء اللہ اس سے بیحد فائدہ ہوگا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India