• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57966Country: India

    Title: دو دن پہلے میں نے خواب دیکھا کہ ایک کمرہ میں خنزیر کے بہت سارے بچے ہیں، اور ایک بچہ میرے ہاتھ میں ہے۔

    Question: دو دن پہلے میں نے خواب دیکھا کہ ایک کمرہ میں خنزیر کے بہت سارے بچے ہیں، اور ایک بچہ میرے ہاتھ میں ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 57966

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 471-459/H=6/1436-U تعبیر یہ ہے کہ نفس وشیطان آپ کو حرام اور بالخصوص حب مال اور حبِ جاہ کے فتنہ میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں یہ تعبیر ہے۔ آپ جماعت تبلیغ میں وقت لگاکر اپنی اصلاح کی طرف خصوص توجہ کریں، بنگلور میں مفتی شفیق احمد صاحب ہیں ان کا فون نمبر یہ ہے (9686351622, 9448614991) ان سے رابطہ رکھیں اور گاہے گاہے ان کے پاس ان سے اجازت لے کر چلے جایا کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India