• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57880Country: India

    Title: میری امی نے خواب دیکھا کہ وہ کھیت کے راستے سے جارہی ہیں اور اچانک سے ان کا سارا گہنہ (زیور) مثلاً کان کی بالی اور گلے کا ہار نیچے گرجاتے ہیں، اور جیسے ہی اس کو اٹھانے کے لیے جھکتی ہیں تو وہ سب سانپ بن جاتے ہیں اورپھنکارنے لگتے ہیں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Question: میری امی نے خواب دیکھا کہ وہ کھیت کے راستے سے جارہی ہیں اور اچانک سے ان کا سارا گہنہ (زیور) مثلاً کان کی بالی اور گلے کا ہار نیچے گرجاتے ہیں، اور جیسے ہی اس کو اٹھانے کے لیے جھکتی ہیں تو وہ سب سانپ بن جاتے ہیں اورپھنکارنے لگتے ہیں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 57880

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 301-286/H=4/1436-U اچھا خواب ہے، ماشاء اللہ اس کی تعبیر بلکہ تنبیہ اس میں یہ ہے کہ زکاة نیز دیگر صدقات نافلہ سے غفلت برتنا دنیا وآخرت کی پریشانیوں کا موجب ہے، آپ کی والدہ اگر بہشتی زیور کو بکثرت پڑھا کریں سننے سنانے کا اہتمام کریں تو بیحد فائدہ ان شاء اللہ حاصل ہوگا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India