• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 61290Country: India

    Title: میرے محلے میں صرف ایک شیعہ پریوار ہے جو ہم لوگوں کی ہر خوشی وغم میں شریک رہتاہے ، اب اس کے گھر میت یا شادی پڑے تو ہمارے لیے کیا شرعی حکم ہے؟

    Question: شیعہ کے گھر خوشی و غم میں شریک ہونے کے معاملے میں۔ میرے محلے میں صرف ایک شیعہ پریوار ہے جو ہم لوگوں کی ہر خوشی وغم میں شریک رہتاہے ، اب اس کے گھر میت یا شادی پڑے تو ہمارے لیے کیا شرعی حکم ہے؟ آپ جناب سے درخواست ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں تاکہ ہم آپ کے اس فتوی پہ خود بھی عمل کریں اور لوگوں بھی عمل کرنے کو کہیں اور ثواب دارین حاصل کرسکیں۔

    Answer ID: 61290

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 1199-1199/M=1/1437-U شیعہ کی خوشی یا غمی میں شرکت کرنے سے احتیاط کریں، یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّی وَعَدُوَّکُمْ أَوْلِیَاءَ تُلْقُونَ إِلَیْہِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ کَفَرُوا بِمَا جَائَکُمْ مِنَ الْحَقِّ․ (الآیة) (سورة الممتحنة: ۱)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India