• Social Matters >> Education & Upbringing

    Question ID: 56882Country: Pakistan

    Title: اگرمیں عالم کا کورس کرتاہوں تو کیا اس کے بعد کسی یونیورسٹی میں اسلامک اسٹیڈیزکے موضوع پرایم اے یا پی ایچ ڈی کی پڑھائی کرسکتاہوں؟

    Question: میں پاکستان سے ہوں، میں نے بارہویں کی پڑھائی پوری کرلی ہے، اب میں الجھن میں ہوں کہ مستقبل میں کیا پڑھوں؟میرے سامنے دو آپشن ہیں:(۱) سی اے کی پڑھائی کروں؟اور اس کے بعد اسلامی ڈگری حاصل کرنے کا ارادہ ہے،یا دارالعلوم زکریا ، ساؤتھ افریقہ میں عالم کا سات سالہ کورس کروں؟ شریعت کے مطابق میں کس آپشن کا انتخاب کروں جو زیادہ قابل ترجیح ہو؟ (۲) اگرمیں عالم کا کورس کرتاہوں تو کیا اس کے بعد کسی یونیورسٹی میں اسلامک اسٹیڈیزکے موضوع پرایم اے یا پی ایچ ڈی کی پڑھائی کرسکتاہوں؟

    Answer ID: 56882

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 204-254/L=3/1436-U آپ بلاتردد پہلے دارالعلوم زکریا میں عالم کا کورس مکمل کریں، پھر کسی اور تعلیم کے بارے میں غور کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India