• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 2685

    عنوان:

    میرے نام سے ایک پلاٹ ہے، مجھے اس کی زکاة دینی ہے، اس زمین سے کوئی آمدنی نہیں ہوتی ہے۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ اس پر زکاة جائز ہے یانہیں؟

    سوال:

    میرے نام سے ایک پلاٹ ہے، مجھے اس کی زکاة دینی ہے، اس زمین سے کوئی آمدنی نہیں ہوتی ہے۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ اس پر زکاة جائز ہے یانہیں؟

    جواب نمبر: 2685

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 47/ ل= 48/ ل

    اگر وہ زمین برائے فروخت نہیں ہے تو اس زمین کی قیمت پر زکاة واجب نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند