• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 2552

    عنوان: جو گھر خالی پڑا ہے کیا اس پر زکاۃ ہے؟

    سوال:

    ہمارے پاس تین گھر ہیں، ایک گھر ہم لوگ رہتے ہیں، ایک گھر بہن کو رہنے کے لیے دیئے ہیں اور تیسرا گھر خالی ہے۔ میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا مجھے اس کی گھر کی زکاة دینی پڑے گی؟ اگر ہاں! تو اس کا کیاحساب ہوگا؟

    جواب نمبر: 2552

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1097/ د= 122/ ک

     

    مذکورہ زاید مکان پر زکوٰة فرض نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند