• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 171421

    عنوان: کیا صاحب نصاب کوزکواة دے سکتے ہیں؟

    سوال: میرا کزن ہے تو صاحب نصاب مگر اس کی کاروباری حالت اور روزمرہ کی زندگی بہت ہی مشکل حالات سے گذر رہی ہے ،کیا اس صورت میں اسے زکواة دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 171421

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1014-859/D=10/1440

    جب وہ صاحب نصاب ہے تو اسے زکاة کی رقم نہیں دی جاسکتی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند