• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 169701

    عنوان: پہلے زكاۃ كی ادائیگی ضروری ہے یا قرض كی؟

    سوال: اگر کسی وجہ سے قرض لیا ہو کچھ مدت کے لیے یا بغیر کسی مدت کے اور اگر زکاة فرض ہے تو کیا سب سے پہلے زکاة فرض ہوگی یا قرض واپس کرنا؟

    جواب نمبر: 169701

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 726-603/D=07/1440

    صورت مسئولہ میں اگر ادائیگی کے وقت قرض کے بقدر رقم گھٹانے کے بعد بھی زکاة کا نصاب باقی رہے، تو زکاة فرض ہوگی ورنہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند